تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"weep" کے متعقلہ نتائج

wp

word processing یا word processor.

woop woop

عوام: آسٹر و ن ز ویرانے میں واقع کسی دور افتادہ قصبے یا ضلع کا مزاحیہ نام۔.

wop

عوام: بطورِمزمت: اطالوی یا جنوبی یورپ کا باشندہ۔.

weep

رونا

wap

جلدی سے پھینکنا

vp

(نائب صدر).

vip

very important person ( اہم شخصیت).

veep

بول چال: خصوصاً امریکا نائب صدر (VP) ۔:

وی آئی پی کَلچَر

قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔

weep کے لیے اردو الفاظ

weep

wiːp

weep کے اردو معانی

فعل لازم

  • رونا
  • چلانا
  • فریادی ہونا
  • آنسو بہا کر غم یا کسی اور شدید جذبے کا اظہار ہونا
  • آنسوؤں کی طرح بہنا یا گرنا
  • ٹپکنا
  • نم دیدہ ہونا

فعل متعدی

  • ماتم کرنا
  • بین کرنا یا آہ و بکا کرنا
  • کسی کے لیے آنسو بہانا
  • اشک بہانا
  • قطرہ قطرہ کرکے گرانا
  • رسنا
  • آنسوؤں کی جھڑی لگانا
  • رونے کے بعد مخصوص کیفیت میں پہنچنا

اسم

  • رونے کا فعل یا دورانیہ
  • (برطانوی، بول چال) پہاڑی کوّا
  • زیاک
  • بائبل کے حوالے سے ایک قسم کا ہُد ہُد

weep के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • रोना
  • चिल्लाना
  • फ़रियादी होना
  • आँसू बहा कर ग़म या किसी और शदीद जज़्बे का इज़हार होना
  • आँसुओं की तरह बहना या गिरना
  • टपकना
  • नम-दीदा होना

सकर्मक क्रिया

  • मातम करना
  • बैन करना या आह-ओ-बुका करना
  • किसी के लिए आँसू बहाना
  • अश्क बहाना
  • क़तरा क़तरा करके गिराना
  • रिसना
  • आँसुओं की झड़ी लगाना
  • रोने के बाद मख़्सूस कैफ़ियत में पहुँचना

संज्ञा

  • रोने का फे़'ल या दौरानिया
  • (बर्तानवी, बोल-चाल) पहाड़ी कव्वा
  • ज़ियाक
  • बाइबिल के हवाले से एक क़िस्म का हुद-हुद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

wp

word processing یا word processor.

woop woop

عوام: آسٹر و ن ز ویرانے میں واقع کسی دور افتادہ قصبے یا ضلع کا مزاحیہ نام۔.

wop

عوام: بطورِمزمت: اطالوی یا جنوبی یورپ کا باشندہ۔.

weep

رونا

wap

جلدی سے پھینکنا

vp

(نائب صدر).

vip

very important person ( اہم شخصیت).

veep

بول چال: خصوصاً امریکا نائب صدر (VP) ۔:

وی آئی پی کَلچَر

قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (weep)

نام

ای-میل

تبصرہ

weep

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone