Search results
Saved words
Showing results for "water hyacinth"
Urdu words for water hyacinth
water hyacinth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सुंबुल आबी
- पानी में तैरने वाला एक पौदा जिसमें बनफ़्शी या नीले फूल उगते हैं, उसके पत्ते मख़रूती और गुब्बारों की तरह फूले हुए डंठल होते हैं, अस्ल में जुनूबी अमरीका के मिंतक़ा हार्रा के 'इलाक़ों में पाया जाता था लेकिन अब दीगर मक़ामात पर भी काश्त किया जाता है, फ़्लोरेड और कई दीगर 'इलाक़ों की झीलों और तालाबों में एक तकलीफ़-देह बूटी की शक्ल इख़्तियार कर गया है
water hyacinth کے اردو معانی
اسم
- سنبل آبی
- پانی میں تیرنے والا ایک پودا جس میں بنفشی یا نیلے پھول اگتے ہیں، اس کے پتے مخروطی اور غباروں کی طرح پھولے ہوئے ڈنٹھل ہوتے ہیں، اصل میں جنوبی امریکا کے منطقہ حارہ کے علاقوں میں پایا جاتا تھا لیکن اب دیگر مقامات پر بھی کاشت کیا جاتا ہے، فلوریڈ اور کئی دیگر علاقوں کی جھیلوں اور تالابوں میں ایک تکلیف دہ بوٹی کی شکل اختیار کر گیا ہے
Related searched words
vattar
(کاشت کاری) کھیت میں برساتی پانی سے ہل چلانے اور بیج بونے کے لائق نرمی اور نمی پیدا ہونے کی حالت نیز نمی ، سیل ، گیلا پن
water-glass
آب شیشہ، سوڈیم یا پوٹاشیم سلی کیٹ کا محلول جسے انڈے محفوظ رکھنے یا فریسکو مصوری کے واسطے کے طور پر، نیزمصنوعی پتھر کو سختانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔.
water slide
آبی ڈھلان، عموماً اونچی یا لمبی جس پر سے پانی چادر کی صورت میں، خصوصاً تیرنے کے تالاب میں گرتا ہے۔.
water thrush
جل بھنگراج، جنس Seiurus کی دو چھوٹی شمالی امریکا کی چڑیوں میں سے کوئی جوجنگلی ندیوں اور دلدلی علاقوں کے آس پاس ملتی ہیں۔.
water soldier
جل سپاہی،خاندانfrogbit کا ایک یورپی آبی پودا، اس کی پتّیاں سخت او ر تیغ نما ہوتی ہیں۔.
vatar-KHaas
(ہندسہ) وہ دُگنا معین ماسکہ (ثابت نقطہ (س)) میں سے گزرتا ہے ، معتدل (انگ : Letus rectum)۔
water wheel
جل پہیّا، پانی کے زور سے گھومنے والا پہّیا جس سے مشینری چلائی جائے یا پانی بلند تر سطح تک لایا جائے۔.
water-resistant
آب روک (کپڑا، کلائی کی گھڑی وغیرہ) جو پانی کی مزاحمت کرسکتا ہو لیکن اس کے سرایت کرنے کو پوری طرح روکنے سے قاصر ہو۔.
water-ski
آبی اسکی تختہ، آب رانی، ان اسکیوں کے جوڑے میں سے کوئی جنہیں پہننے والے کو موٹر بوٹ رسے کے سہارے پانی پر کھینچے لیے جاتی ہے۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (water hyacinth)
water hyacinth
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone