Search results
Saved words
Showing results for "vista"
Urdu words for vista
vista के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मंज़र
- नज़ारा
vista کے اردو معانی
- مَنظر
- نَظارَہ
Related searched words
vistaa
قدیم رومنوں میں آتش دان کی دیوی ویستا یا وستا (Vesta)جس کی معبد میں پوجا ہوتی تھی اور کنواریاں آگ کو روشن رکھتی تھیں نیز ایک سیارہ جو ۱۸۰۷ء میں دریافت ہوا اور جس کا نام اس دیوی ویستا (Vesta) کے نام پر رکھا گیا ، ویستا ، وستا نیز چھوٹی مومی یا چوبی دیا سلائی ۔
vaaste denaa
واسطہ دینا ، کسی کے نام کی قسم کھا کر کہنا ، فریاد کرتے وقت بیچ میں ڈالنا ، شفیع ٹھہرانا ؛ دہائی دینا ۔
vast-e-hind
ہندوستان کے وسط میں ریاستوں کا ایک مجموعہ جو ایک ریزیڈنٹ کے ماتحت ہے، اس میں اندور، بھوپال اور دیگر چھوٹی چھوٹی ریاستیں ہیں
vastii-giroh
(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت
vastii-nuqta
(حیاتیات) کروموسوم یا لونی جسمیہ پر وہ نقطہ جس سے خلیے کی تقسیم کے وقت تکلہ جڑا ہوتا ہے ، مرکز پارہ (Centrometre) ۔
vastii-mavaad
(ارضیات) شکستہ اور منفصل مادّے کا کوئی انبار جو گلیشیر کی درمیانی سطح پر جمع ہوتا رہتا ہے (Englacial) ۔
vastii-jamaa'at
(سیاسیات) میانہ رو جماعت جو نہ دائیں بازو کے خیالات کی حامی ہو اور نہ بائیں بازو کے خیالات کی، اعتدال پسند جماعت
vastii-faasila
(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔
vestal virgin
یونان عہد عتیق: ویستا دیوی کی کنیا، کوئی کنواری لڑکی جسے ویستا دیوی کے نام کر دیا گیا ہو ا ور جس نے پاک دامن رہنے کی قسم کھائی ہو؛ اُسے دیوی کی قربان گاہ پرمقدّس آ گ روشن رکھنے کی ذمے داری بھی نبھانی ہوتی تھی۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (vista)
vista
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone