تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"vermillion" کے متعقلہ نتائج
vermillion کے لیے اردو الفاظ
vermillion کے اردو معانی
- قِرْمِز
- شنگرف
- زنجفر
vermillion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- क़िर्मिज़
- शिंगरफ़
- ज़नजफ़र
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
warming pan
تواریخ: انگیٹھی، پیتل کا بنا ہوا دستے والا چپٹا برتن جس میں انگار ے بھرے ہوتے تھے، بستر گرمانے کے لیے مستعمل۔.
وَرمالا
اسے ’جے مالا‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، وہ پھولوں کا ہار جو ہندو معتقدین شادی کے وقت دلہا، دلہن ایک دوسرے کے گلے میں ڈال کر شادی کو اختتام تک پہنچاتے ہیں۔
وَرمَہ
(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔
vermiculite
معدنیات: ابرق وغیرہ میں تبدیلی سے وجود میں آنے والا کوئی آبیدہ سلی کیٹ، خصوصاً میگنیشیم کا کوئی ایلومینی سلی کیٹ۔.
وید مَنتَر
وید کا ایک مخصوص یا اصل حصہ جس میں دیوتاؤں کی تعریف و توصیف کا بیان ہے وید کا کوئی فقرہ یا آیت، ویدوں کی دعا یا نصیحت
وَرَم دِماغی
دماغ کی سوزش یا ورم ، دماغ کی سوجن جسے دماغ کا بخار بھی کہتے ہیں (انگ : Encephalitis) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (vermillion)
vermillion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔