تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"travesty" کے متعقلہ نتائج
travesty کے لیے اردو الفاظ
travesty کے اردو معانی
- بَہْرُوپ
travesty के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बहरूप
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تَراوِیح
رمضان کے مہینے میں عشا کے بعد وتر سے پہلے وہ (۲۰، ۸ یا ۱۲) سنت رکعتیں، جو عموماََ جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں اور قرآن سنایا جاتا ہے، تروایح کہلاتی ہیں، یہ رکعتیں دو یا چار چار رکعت کر کے ادا کی جاتی ہیں، تروایح اس لئے کہتے ہیں کہ ہر چار رکعت کے بعد آرام کرتے ہیں
تَرَوُّح
پن٘کھے سے ہوا کرنا ، رات کے وقت سیر کرنا ، راحت پانا ، درخت کے دوبارہ پتے نکلنا ، پانی کا کسی چیز کی بو پکڑنا ؛ روح بن جانا یا روح حاصل کرنا (رک : تروح اجساد).
تَراوِش ہونا
۔۱۔ٹپکنا۔ ظاہر ہونا۔ ؎ ۲۔ انداز سے پایا جانا۔ (آب حیات) کلام سے ایسا تراوش ہوتا ہے کہ صَرف ونحو عربی کے جانتے تھے اور مسائل علمی سے بے خبر تھے۔
تَراوِش کَرنا
۔اشارے کنایہ یا انداز سے پایا جانا۔ (مراۃ العروس) اس کے بعد باتوں میں رنجش تراوش کرنے لگی۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (travesty)
travesty
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔