تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tilting" کے متعقلہ نتائج
tilting کے لیے اردو الفاظ
tilting کے اردو معانی
اسم
- نیزہ بازی کا داؤ پیچ
- گھٹا ٹوپ
- پال
- تنبوئی
- سائبان
- ہول
- ایک قسم کی جنگی ورزش
- نیزہ بازی
- بھلیتی
- ہتھوڑا
- جھکاؤ
- گاڑی یا چھکڑے کے اوپر ڈالنے والا کپڑا
- کشتی کے پچھلے حصّے کے اُوپر والا سانبان یا نمگیرہ
- گھٹا ٹوپ
- پال
فعل
- جھکانا
- ٹیڑھا کرنا
- گھوپنا
- ہولنا
- ہتھوڑے سے پیٹنا
- نیزہ بازی کرنا
- پینترے بدلنا
- پٹا بازی کرنا
- نیزے کا وار کرنا
- برچھی چلانا
- جھکنا
- ٹیڑھا کرنا
- الٹنا
- جُھکانا
- ٹیڑھا کرنا
- اُفقی یا عمودی پہلو کی جانب جُھکانا یا جُھکنے پر مائل کرنا
- خم دینا
- ٹیڑھا کرنا
tilting के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नेज़ा बाज़ी का दाओ पेच
- घटाटोप
- पाल
- तनबोई
- साइबान
- होल
- एक किस्म की जंगी वरज़िश
- नेज़ा बाज़ी
- भलीती
- हथोड़ा
- झुकाओ
- गाड़ी या छकड़े के ऊपर डालने वाला कपड़ा
- क्षति के पिछले हिस्से के ऊओपर वाला सानबान या नमगीरा
- घटाटोप
- पाल
क्रिया
- झुकाना
- टेढ़ा करना
- घूपना
- होलना
- हथौड़े से पीटना
- नेज़ा बाज़ी करना
- पैंतरे बदलना
- पट्टाबाज़ी करना
- नेज़े का वार करना
- बिरछी चलाना
- झुकना
- टेढ़ा करना
- उल्टना
- झुकाना
- टेढ़ा करना
- उफ़क़ी या अमूदी पहलू की जानिब झुकाना या झुकने पर माइल करना
- ख़म देना
- टेढ़ा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَللہ اَللہ کَرْتی تھی، گھی کے پاپَڑ تَلْتی تھی، پاپَڑ ہوئے تمام، بیٹا کَرے آرام
بچے کو تھپکنے اور سُلانے کی لوری
ٹوٹکوں سے گاجیں نہیں ٹلتی ہیں
معمولی تدبیروں سے بڑے کام سر انجام نہیں پاتے، عظیم مقاصد کے لئے بڑی حکمت عملی اپنانی پڑتی ہیں، چھوٹی حکمت عملی سے بڑے کام نہیں کیے جاسکتے
نَہِیں سَتَّر بَلا ٹالْتی ہے
بعض اوقات تھوڑی سی بے مروتی بہت سی آفتوں سے بچا دیتی ہے ، صاف انکار کرنے سے آدمی ہزار پریشانیوں سے بچ جاتا ہے.
ایک چپ ہزار بلا ٹالتی ہے
کسی لڑائی جھگڑے کے موقع پر ایک آدمی اگر چپ ہو جائے تو باقی اپنے آپ چپ ہو جاتے ہیں
ایک چپ ہزار لاکھ بلا ٹالتی ہے
کسی لڑائی جھگڑے کے موقع پر ایک آدمی اگر چپ ہو جائے تو باقی اپنے آپ چپ ہو جاتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (tilting)
tilting
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔