تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"span roof" کے متعقلہ نتائج
span roof کے لیے اردو الفاظ
span roof کے اردو معانی
اسم
- دو ڈھلواں پہلوؤں والی چھت (قب: PENTHOUSE معنی ۲، LEAN-TO).
span roof के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दो ढलवां पहलूओं वाली छत (कब: PENTHOUSE मानी २, LEAN-TO)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
واؤ مَعْرُوف
۔جس واو کے پہلے پیش ہو اور خو ب ظاہر کرکے پڑھاجائے جیسے۔ دور۔پور۔ بعض کلمات ہندی کے آخر میں ۔افادہ فاعلیت کا دیتا ہے جیسے بھگو۔لگّو۔ اور کبھی افادہ مفعولیت کا جیسے۔پاٹو بمعنی پرورش یافتہ جانور اورکبھی اسم کی تذکیر ظاہر کرتا ہے۔ جیسے کلّو۔ بدھو(ب)
قَرِینَۂ مَعْرُوف
(قواعد) جب فعلِ متعدی اپنے فاعل کی طرف نسبت کیا گیا ہو تو اس کو قرینۂ معروف کہتے ہیں
رَفَع دَفَع
(معافی، بیچ بچاؤ یا ضبط و تحمل وغیرہ سے) قصہ ختم کرنے، دبانے، جھگڑا مٹانے یا تل جانے کا عمل، کالعدم، ٹھنڈا، ختم
ضَرُورِیّات رَفَع کَرنا
حاجتیں پوری کرنا ، احتیاجات کی تکمیل کرنا ، ضرورتوں کی تکمیل ، کسی کی اغراض پوری کرنا ۔
دائِرَۃُ الْمَعارِف
انسائکلوپیڈیا، احصاء العلوم، قاموس الاحلام، معلومات عامہ کی کتاب، وہ کتاب جس میں ترتیب تہجَی سے مختلف موضوعات یا کسی خاص موضوع سے متعلق تمام معلومات جمع کر دی جائیں نیز ایسی کتاب لکھنے کا ادارہ
رفعہ
vowel sound ('u' as in put), denoted by the diacritical symbol pesh (ُ) on a letter in Urdu and related languages
ہَوائی دِفاع
(عسکری) فضائی دفاع ، دشمن کے طیاروں یا میزائلوں کے حملے کے خلاف دفاعی نظام ، اس مقصد کے لیے کیے گئے جملہ اقدامات ، ایسا دفاع مہیا کرنے والی کوئی تنظیم یا سرگرمی (انگ : Air defence).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (span roof)
span roof
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔