تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"slippery elm" کے متعقلہ نتائج
slippery elm کے لیے اردو الفاظ
slippery elm کے اردو معانی
اسم
- Ulmus fulva شمالی امریکا کا دیودار کی قسم کا درخت ایلم ۔.
- اس کا اندرونی کچا بکل جو دوا کے طور پر مستعمل ہے۔.
slippery elm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- Ulmus fulva शुमाली अमरीका का देवदार की क़सम का दरख़्त इल्म ।
- इस का अंदरूनी कच्चा बक्कल जो दवा के तौर पर मुस्तामल है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَلْماری
دیوا ر کے آثار میں عموماََ کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لئے اوپر تلے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں، اس قسم کی لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں
الماس
جواہرات میں سب سے اعلیٰ سفید یا کسی اور ہلکے رنگ کا ایک قیمتی پتھر جو کان سے نکلتا ہے اور جو خالص کاربن ہوتا ہے (شیشے اور دوسرے جواہرات کو کاٹ دیتا ہے) ہیرا
اَلْمُوت
(لفظاً) عقاب آشیاں، (مراداً) فارس میں قزوین اور گیلان کے درمیان بلندی پر واقع ایک قلعے کا نام اور تلمیحات میں مستعمل (ملک شاہ سلجوقی کے عہد (۹۲ - ۱۰۷۲) میں ایک مدت تک فرقۂ باطنیہ (رک) کا مرکز بنارہا)
اَلْماس نِگَار
جڑاؤ ہیروں کے نقش و نگار سے آراستہ ہیرے جڑا ہوا ، ہیروں سے بنا ہوا ، طنابیں زلف حور کی استادے الماس نگار .
اَلمَعْرُوض
عرض کیا ہوا ، بیان کیا ہوا ، (عموماً دستاویزات وغیرہ یا خطوط و دیگر تحریرات کے آخر میں اندراج تاریخ سے پہلے مستعمل) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (slippery elm)
slippery elm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔