تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sardius" کے متعقلہ نتائج
sardius کے لیے اردو الفاظ
sardius کے اردو معانی
اسم
- ایک سرخ قیمتی نگینہ جس کا ذکر تورات میں آیا ہے (خرو ج :۱۷:۲۸) نیز کلا سکی ادب میں۔.
sardius के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक सुर्ख़ क़ीमती नगीना जिस का ज़िक्र तौरात में आया है (ख़िरव ज :१७:२८) नीज़ क्लासिकी अदब में।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی
تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.
سَردی قَرار بَرْتَن
(سائنس) وہ برتن جس کے اندر حرارت ایک خاص نیچے درجے پر برقرار رہے، تبریدنما، برف برقرار
سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا
چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.
سَرْدی کا مارا پَنَپے ہے اَنّ کا مارا نَہ پَنْپے
چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.
سَردا
خربوزے کی طرح کا اور اُس سے کُچھ بڑا اور کُھردرے چھلکے کا ایک پھل جس کا گُودا خربوزے سے قدرے سخت ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sardius)
sardius
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔