تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reinforcement" کے متعقلہ نتائج
reinforcement کے لیے اردو الفاظ
reinforcement کے اردو معانی
- کُمَک
- مَدَد
reinforcement के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- कुमक
- मदद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِین فَروش
مذہب بیچنے والا ، مراد : عقائدِ شرعی کا پاس نہ کرنے والا ، دنیا کے آگے دین کی پروا نہ کرنے والا.
دِین فَروشی
مذہب کو بیچنا ، ایسا عمل جس میں عقائد شرعی کا پاس لحاظ نہ رہے ، دنیوی فائدے کے لئے دین کو پسِ پَشت ڈالنا.
دانَۂ فَرَنگ
(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (reinforcement)
reinforcement
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔