Search results
Saved words
Showing results for "queen"
Urdu words for queen
queen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सुल्ताना
- रानी
- हसीना
queen کے اردو معانی
- سُلْطانَہ
- رانی
- حَسِینَہ
Related searched words
queen-anne
(عموماً وصفی) انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع۔.
queen post
دو کھڑی بَلّیوں میں سے کوئی جو چھت کے ڈھانچے میں سلامی دار کڑیوں اور ان کے پایوں کو ملانے والے شہتیرکے درمیان ہوتی ہیں۔.
queen in council
برط پریوی کونسل ، احکامات جاری کرنے اور استغاثے وصول کرنے والے شا ہی ادارے کے طور پر ۔.
queen's guide
(برطانیہ میں ) کوئی گائڈ یا رضا کار ( رک: GUIDE اسم معنی ۱۰) جو مہارت کے اعلیٰ درجے پر پہنچ گیا ہو ۔.
queen's speech
(برطانیہ میں ) پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں شاہی خطاب جس میں حکومت کے منصوبوں اور مجوزہ اقدامات کا ذکر ہوتا ہے ۔.
queen's proctor
(برطانیہ میں) سرکاری عہدہ دار جسے وصیت نامے کی تصدیق ، طلاق اور کسی امر کو کالعدم قرار دینے کے معاملات میں دخل اندازی کا حق حاصل ہو جبکہ حقائق کو دبانے یا ملی بھگت اور سازش کا اندیشہ ہو ۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (queen)
queen
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone