Search results
Saved words
Showing results for "penis"
Urdu words for penis
penis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मर्द का आला-ए-तनासुल
- उज़ू तनासुल
- ज़िक्र
- केर
- लोढ़ा
- लुंड
- इंद्री
- लिंग
- पैऩ्स
- किज़्ब
- क़ज़ीब
- ज़िक्र
- केर
- लिंग
- मर्दाना
- आज़ा तनासुल मर्दाना
- मुबाशरत का नर उज़्व
- इस का एक हिस्सा असफ़नजी और दूसरा हशफ़यह होता है
- मुबाशरत के वक़्त असफ़नजी हिस्सा में ख़ूओन भर जाता है जिस की वजह से ये मोटा हो जाता है
penis کے اردو معانی
اسم
- مرد کا آلہٴ تناسل
- عضو تناسل
- ذکر
- کیر
- لوڑا
- لنڈ
- اندری
- لنگ
- پينس
- قضئب
- قضیب
- ذکر
- کیر
- لنگ
- مردانہ
- اعضاء تَناسَل مَردانَہ
- مُباشرَت کا نَر عُضو
- اِس کا ایک حِصَّہ اسفَنجی اور دُوسرا حَشفیَہ ہوتا ہے
- مُباشرَت کے وَقت اسفَنجی حِصَّہ میں خُون بھَر جاتا ہے جِس کی وَجَہ سے یہ موٹا ہو جاتا ہے
Related searched words
paanii-saaj
لکڑی کی ایک قسم Terminalia myriocarpa ہول لاک جو نیپال اور آسام کے جن٘گلات میں ہوتی ہے جنس اڈ (ہلیلہ).
pins and needles
کِسی گُزَشتہ بے حِسی و بےشَعُوری کی کیفیت کے خاتمے پَر ہونے والی چُبھَن اور جھُنجھُناہَٹ کا احساس
paa.nsaa pa.De anaa.Dii jiite
جوئے میں ہار جیت پان٘سا پڑنے پر ہے اس پر کھیلنے والے کی مہارت یا اناڑی پن کا کوئی اثر نہیں پڑتا
paa.nsaa siidhaa pa.Dnaa
رک : پاسا سیدھا پڑنا ؛ تدبیر کا حسب دلخواہ کارگر ہونا ، تقدیر کا موافق ہونا.
paa.nsaa paT pa.Dnaa
جس دان٘و کی خواہش ہو بالکل اس کے برعکس پانسہ پڑنا ، (مجازاً) نتیجہ تدبیر کے بالکل برعکس ہونا.
pan-shaaKHa haath me.n rah jaanaa
ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔
paa.nsaa palaT denaa
(حالات میں) انقلاب برپا کر دینا ، کامیابی کو ناکامی سے یا ناکامی کو کامیابی سے بدل دینا.
pan-shaaKHa haath me.n honaa
ہاتھ خالی ہونا، کچھ ہاتھ نہ آنا، کچھ نہ ملنا ، کسی قسم کا فائدہ نہ ہونا ؛ بیوقوف بننا۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (penis)
penis
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone