تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nail" کے متعقلہ نتائج

نَل کار

رک : نل ساز جو زیادہ مستعمل ہے ، پلمبر ۔

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

nail کے لیے اردو الفاظ

nail

neɪl

nail کے اردو معانی

اسم

  • کیل
  • میخ
  • دھات کا ایک پتلا ٹکڑا، عموما جس کا ایک سرا نوک دار اور دوسرا سرا چپٹا ہوتا ہے، جو لکڑی یا دوسری چیزوں کے ٹکڑوں میں ٹھونک کر اُن کو جوڑنے کے کام آتا ہے
  • (حیاتیات) ناخن
  • ایک پتلا سخت استخوانی پترا جو ہاتھ، پاؤں کی انگلیوں کے اوپر کے سرے اور انگوٹھے پر پیدا ہوتا ہے
  • ہاتھ پاؤں کے ناخن یا اس سے مشابہ کوئی شے جیسے بطخ کی چونچ کا استخوانی حصہ
  • کپڑا ناپنے کا پیمانہ جو اڑھائی انچ کا ہوتا ہے
  • گرہ

فعل متعدی

  • کیل یا کیلوں سے جوڑنا
  • کیل ٹھونک کر مختلف ٹکڑوں کو جوڑنا
  • کسی جگہ یا ٹھکانے پر ٹھونک کر جمانا
  • پکا کر دینا
  • (مجازاً) ایک ہی حالت یا مقام پر گاڑ دینا
  • کوئی سودا یا معاملہ فیصلہ کن طور پر طے کرنا
  • بات پکّی کرنا
  • (بول چال) پکڑ لینا
  • چھین لینا
  • کسی مشکل یا جھوٹ میں پکڑ لینا
  • کھوج لگا کر افشا کرنا جیسے جھوٹ کا
  • (عوامی) ضرب لگانا
  • مارنا

nail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कील
  • मीख़
  • धात का एक पतला टुकड़ा, 'उमूमन जिसका एक सिरा नोक-दार और दूसरा सिरा चपटा होता है, जो लकड़ी या दूसरी चीज़ों के टुकड़ों में ठोंक कर उनको जोड़ने के काम आता है
  • (हयातियात) नाख़ुन
  • एक पतला सख़्त उस्तुख़्वानी पतरा जो हाथ, पाँव की उँगलियों के ऊपर के सिरे और अँगूठे पर पैदा होता है
  • हाथ पाँव के नाख़ुन या उससे मुशाबेह कोई शय जैसे बतख़ की चोंच का उस्तुख़्वानी हिस्सा
  • कपड़ा नापने का पैमाना जो अढ़ाई इंच का होता है
  • गिरह

सकर्मक क्रिया

  • कील या कीलों से जोड़ना
  • कील ठोंक कर मुख़्तलिफ़ टुकड़ों को जोड़ना
  • किसी जगह या ठिकाने पर ठोंक कर जमाना
  • पक्का कर देना
  • (मजाज़न) एक ही हालत या मक़ाम पर गाड़ देना
  • कोई सौदा या मु'आमला फ़ैसला-कुन तौर पर तय करना
  • बात पक्की करना
  • (बोल-चाल) पकड़ लेना
  • छीन लेना
  • किसी मुश्किल या झूट में पकड़ लेना
  • खोज लगा कर इफ़्शा करना जैसे झूट का
  • ('अवामी) ज़र्ब लगाना
  • मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَل کار

رک : نل ساز جو زیادہ مستعمل ہے ، پلمبر ۔

نِلوہ کورا آنا

بغیر گزند نکل آنا ، کسی خطرے یا معاملے سے صاف بچ کر آجانا ۔

گھوڑی کو نَعْل ٹُھکواتے دیکھ کَر بی مینڈْکی بھی نَعْل لَگوانا چاہیں

رک : گھوڑے کےلگے تھے نعل مینڈکی بولی میرے بھی جَڑ دو .

کانڑا نَعْل

(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (nail)

نام

ای-میل

تبصرہ

nail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone