Search results
Saved words
Showing results for "militia"
Urdu words for militia
militia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रज़ाकार फ़ौज
- मिलिशिया
- महफ़ूज़ फ़ौज
- हंगामी हालत में क़ौमी दिफ़ा' की एक ऐसी तंज़ीम जिस में मर्दों को फ़ौजी महकमों के अंदाज़ में भर्ती किया जाता है और तर्बियत दी जाती है
- शहरियों की फ़ौज
- फ़ौज-ए-बे-क़ा'इदा
- सेना
- फ़ौज
- जंगी बटालियन
- वो पेशावर लोग जो लड़ाई के वक़्त सिपाह का काम दें
- अमरीका में हर रियासत की मुनज़्ज़म मिलिशिया या नेशनल गार्ड
- बहरीया, फ़ज़ाइय्या, बर्री फ़ौज के अरकान
- बहरी मुनज़्ज़म महकमे
- तमाम सहीह-उल-जुस्सा अफ़राद जो फ़ौज में न हों लेकिन उन्हें क़ानूनन फ़ौजी फ़राइज़ के लिए बुलाया जा सके
militia کے اردو معانی
اسم
- رضاکار فوج
- ملیشیا
- محفوظ فوج
- ہنگامی حالت میں قومی دفاع کی ایک ایسی تنظیم جس میں مردوں کو فوجی محکموں کے انداز میں بھرتی کیا جاتا ہے اور تربیت دی جاتی ہے
- شہریوں کی فوج
- فوجِ بے قاعدہ
- سینا
- فوج
- جنگی بٹالین
- وہ پیشہ ور لوگ جو لڑائی کے وقت سپاہ کا کام دیں
- امریکا میں ہر ریاست کی منظم ملیشیا یا نیشنل گارڈ
- بحریہ، فضائیہ، برّی فوج کے ارکان
- بحری منظم محکمے
- تمام صحیح الجثّہ افراد جو فوج میں نہ ہوں لیکن انہیں قانوناً فوجی فرائض کے لیے بلایا جا سکے
Related searched words
militia
a military force that operates only some of the time and whose members are not soldiers in a permanent army
'amal-e-taa.o
the process of heating a metal in a furnace fire and extinguishing it in water or another liquid
miltaa hu.aa ruupaya
وہ روپیہ، جس کا سکہ مٹ گیا ہو، وہ روپیہ، جس کے سکے کے حروف گھس گئے ہوں اور پڑھے نہ جائیں
dene vaale se dilaane vaale ko bahut savaab miltaa hai
دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے
chaak kaa gu.D kalrii ke hole bhaado.n kii dhuup baadshaah ko nahii.n miltii
یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .
chaa.nd par KHaak Daalne vaalaa apnii aa.nkhe.n maltaa hai
رک : چان٘د پر خاک ڈالو تو اپنے مں٘ھ پر پڑے.
muurakh ko mat sau.np tuu chaturaa.ii kaa kaam, gadhaa bikat milte nahii.n badh gho.De ke daam
بے وقوف کے سپرد عقل کا کام نہیں کرنا چاہیے، گدھے کی قیمت بڑے گھوڑے کے برابر نہیں ملتی
miTTii par haath Daaltaa hai sonaa miltaa hai, miTTii paka.Dne se sonaa hotaa hai
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
mad-maaltii
موٹی اور لمبی بیل جو بڑے بڑے درختوں پر پھیلتی ہے ، پتے اس کے گولر کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں ، پھول گول ہوتا ہے جب کھلتا ہے تو اوندھا ہو جاتا ہے تین پتیاں ملی ہوئی ہوتی ہیں اور ایک پتی تینوں کے آگے ہوتی ہے اور ان پر باریک ریشے ہوتے ہیں یہ پھول کسی قدر کلغی سے مشابہت رکھتا ہے
zamiin se aasmaan nahii.n miltaa
ان دونوں میں بہت فاصلہ ہے ، دو متضاد چیزیں کبھی آپس میں نہیں ملتیں ۔
mu.nh maa.nge maut nahii.n miltii
ہر کام حسب خواہش نہیں ہوتا ، کسی کام کے نہ ہونے کا رنج ہونے پر کہتے ہیں ۔
milne se ko.ii miltaa hai
باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (militia)
militia
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone