Search results
Saved words
Showing results for "kind"
Urdu words for kind
kind के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नौ'
- ढब
- जिंस
- क़िस्म
- शिक़्क़
- सिन्फ़
- ज़ात
- बा-मुरव्वत
- दोस्ताना
- करीम
- मददगार
- मुशफ़िक़
- मुशफ़िक़
- नर्म-दिल
- मेहरबान
- नेक
- रहीम
- शफ़ीक़
- क़बील
kind کے اردو معانی
- نوع
- ڈھَب
- جِنْس
- قِسْم
- شِقّ
- صِنْف
- ذات
- با مُرَوَّت
- دوسْتانَہ
- کریم
- مَدَدگار
- مشفق
- مُشْفِق
- نَرم دِل
- مِہربان
- نیک
- رَحِیم
- شَفِیق
- قَبِیل
Related searched words
kune.D
(کاشت کاری) ہل سے بنتی ہوئی نالی کے متوازی دوسری نالی کا نشان ڈالنے والی ہل میں لگی ہوئی کھونٹی
qand kaa kuuza
بانْس کی کھپّچی کے ساتھ یا سادہ خاص طریقے سے جمایا ہوا قند جو شادی کے موقع پر استعمال میں آتا ہے، مصری کا کوزہ.
kand-peT
(ہندو) ایک آسن جس میں پالتی لگا کر زمین پر بیٹھ جاتے ہیں، بعد ازاں ایک پانو کا پنجہ دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر آہستہ آہستہ گھما کر اوپر کو اٹھاکر پیٹ پر لے آتے ہیں
ku.n.D
(آب پاشی) کُن٘ڈ، چٹان میں بنا ہوا ایسا بڑا سوراخ، جس میں سے چٹان کے نیچے کا پانی اُبل کر اوپر آئے، بعض مقامات پر اس کو کومل کہتے ہیں
qand luTe aur ko.elo.n par mohr
بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں
kand-muul-phal
(حلوائی) مغزیات اور خشک میوؤں سے تیار کی ہوئی مٹھائی، پنجاب اورسرحدی علاقے کی خاص چیز
kanDvaa
جَو یا گیہوں کی بال کی ایک بیماری، جس سے دانہ سوکھ کر سیاہ ہوجاتا ہے اور خاک بن جاتا ہے، اس قسم کی ایک بیماری گنّے کی جڑ میں بھی ہو جاتی ہے، جس سے تنا خراب ہو جاتا ہے اور ان کے اندر سیاہ پھپھوند لگ جاتی ہے، کرن٘جوا
kandhe Daalii jholii, chamaar chho.Daa na ko.ii
جب مانگنے پر آئے تو غیرت کیسی ، ذلیل کام کرنےسے غیرت مٹ جاتی ہے، بھیک مانگنے والے بے غیرت ہوتے ہیں
kaa.n.Daa-naa'l
(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kind)
kind
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone