Search results
Saved words
Showing results for "hist"
Urdu words for hist
hist के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चुप
- ख़ामोश
hist کے اردو معانی
- چُپ
- خاموش
Related searched words
history-sheeter
بدمعاش یا ملزم جس کے چال چلن کے حالات اور دیگر کوائف تھانے میں درج ہوں، بدنام زمانہ غنڈہ، بڑا بدمعاش
histogram
شماریات: (عموماً عمودی ) مستطیل خانوں پر مشتمل نقشہ جن سے مختلف اشیا یا اقدار کا باہمی تناسب ظاہر ہوتا ہے، تناسبی ترسیم یا جدول ۔.
historicism
(الف) یہ نظریہ کہ سماجی اور ثقافتی حالات تاریخی حالات کے تابع ہوتے ہیں؛ تو اریخیت (ب) یہ نظریہ کہ تاریخی واقعات بعض قوانین کے تابع ہوتے ہیں ۔.
histamine
(حیاتیاتی کیمیا) ایک نامیاتی مرکب جو زخم یا چوٹ کھائی ہوئی نسیجوں میں اور الرجی کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔
histochemistry
نسیجوں کے کیمیائی اجزا کی شناخت اور تقسیم کا مطالعہ جو تلوین ، کا شفوں اور خورد بینی مشاہدے سے کیا جاتا ہے، بافتی کیمیا۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hist)
hist
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone