تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"henpecked" کے متعقلہ نتائج

ہانپ

ہانپنا (رک) کا اسم کیفیت، تراکیب میں مستعمل

ہانْپ کَر

کانپ کر ، ڈر کر نیز تھک کر ۔

ہانپ جانا

سانس پھول جانا ؛ تھک جانا

ہانپ ہانپ کَر

رک : ہانپ کر ۔

ہانپ ہانپ جانا

رک : ہانپ جانا ۔

ہانْپا

to gasp, pant

ہانْپ اُٹھنا

ہانپ جانا ، سانس پھول جانا ؛ مراد ؛ تھک جانا ۔

ہانْپ ہانْپی

ہانپنے کی حالت یا کیفیت یا عمل ، جلد جلد سانس لینے کی کیفیت ، دم پھولنے کی حالت ۔

ہانْپ کانْپتا

ہانپتا ہوا ، جو ہانپ اور کانپ رہا ہو ؛ (کنایتہ) بدحواس ، پریشان ؛ بہت تھکا ہوا ۔

ہانْپ ہانْپنا

جلدی جلدی سانس لینا ، نفس کا تنگی کرنا ، کمزوری کے باعث یا دوڑنے یا جلدی چلنے یا بوجھ اٹھانے کے باعث تیز تیز سانس لینا ، سانس اکھڑنا

ہانْپ ہانْپتا

جو ہانپ رہا ہو ، سانس چڑھا ہوا ؛ تھکا ہوا ۔

ہانْپنا

جلد جلد سانس لینا، سانس اُکھڑنا، دوڑنے یا جلد چلنے یا بوجھ اٹھانے سے دم کا ٹوٹ جانا

ہانپ نَہ کانپنا بَیٹھے بَیٹھے ہانکنا

کام کچھ نہ کرنا بیٹھے بیٹھے گپ اُڑانا نیز چین سے بیٹھ کر حکمرانی کرنا

ہانپ کے بَیٹھنا

تھک کے بیٹھ جانا ، ضعف کے سبب ٹھہر جانا

ہانپ کَر بَیٹھنا

تھک کے بیٹھ جانا ، ضعف کے سبب ٹھہر جانا

حَنَفِیَّہ

امام ابو حنیفہ کے پیرو ، فقہ ابو حنیفہ کے ماننے والے

حَنَفِیُّ الْمَذْہَب

حنفی مسلک کا ماننے والا ، حنفی مسلک کا پیرو

henpecked

تابِع

حَنَفِیَّت

امام ابو حنیفہ کا مشرب یا مسلک، حنفی مسلک

ہونے پَر

ہو جانے پر

ہَنپنی لَگنا

سانس پھولنے لگنا، تیزی سے دم چڑھنے لگنا

حَنِیفِیَّہ

حنیف (رک) کی طرف منسوب

ہنپنا

ہانپنا

حَنَفی

امام ابوحنفیہ کا پیرو، فقہ ابوحنفیہ کا ماننے والا، امام ابوحنفیہ کے مسلک سے متعلق یا منسوب

حَنَفِیُّ الْفُرُوع

رک : حنفیہ معنی نمبر ۲ (مرجئیہ کا ایک فرقہ جو اصول میں امام ابوحنیفہ کا مقلَد نہیں صرف فروع میں تقلید کرتا ہے)

حُنَفا

امر حق پر ثابت رہنے والے ، مذہب ابراہیم کے پیرو

حَنِیفی

धर्मनिष्ठ, धर्म में अटल, हव्रत | इब्राहीम के धर्म को माननेवाला।

ہَنپانا

بہت تھکانا، اتنا دوڑانا کہ سانس تیزتیز چلنے لگے، سانس نہ لینے دینا

حَنِفَہ

(مراد) امام ابو حنیفہ

ہَنْپھنا

رک : ہنپنا ؛ ہانپنا

henpeck

(عورت کا مرد خصوصاً اپنے شوہر کو) ستانا، جلانا۔.

حَنِیف

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین کو ماننے والا، مذہبی عقیدے کا پختہ، دین میں سچا، پکا مسلمان

ہَنْپنی

سانس پھولنے کا عمل، سانس پھولنا

حَنْف

جھکاؤ، رغبت، میلان

ہَیں پَر خُدا کام نَہ ڈالے

خدا ان کا حاجتمند نہ کرے ، ظاہر میں اچھے ہیں مگر حقیقت میں برے

ہَنپَت

(موسیقی) گمک کی بائیس قسموں میں سے پہلی قسم جس میں ایک ضرب سے سر کی ابتدا کر کے چند درمیانی سروں کو کشش سے ادا کر کے آخری سر کو ظاہر کر دیں ۔

ہَنْپَھیل

ہانپا ہوا ؛ جس کا سانس جلد پھول جائے ؛ گرجنے والا نیز وہ شخص یا گھوڑا جس کا سانس پھول گیا ہو

ہُن پَر ہُن بَرَسْنا

۔ کثرت سے ہن برسنا۔؎

ہُن پَہ ہُن بَرَسنا

کثرت سے دولت حاصل ہونا ، خوب آمدنی ہونا ۔

ہینی پڑیا چھتیس روگ

اگر ناقص دوائی استعمال کی جائے تو بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں

henpecked کے لیے اردو الفاظ

henpecked

ˈhen.pekt

henpecked کے اردو معانی

  • تابِع

henpecked के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ताबे'

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (henpecked)

نام

ای-میل

تبصرہ

henpecked

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone