Search results
Saved words
Showing results for "freer"
Urdu words for freer
freer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- का सीग़ा-ए-तफ़ज़ील-ए-बाज़
freer کے اردو معانی
- کا صیغۂ تفضیل بعض ۔.
Related searched words
farad
برقیات: گنجائش کی معیاری اکائی جس کی قدر اندازہ یہ ہے کہ برقی بار کا ایک کولمب ایک وولٹ کا فرق پیدا کرتا ہے فرادیہ، ¶ مخفف: F۔.
fariiduu.n
ایران کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جو دانش مندی میں شہرۂ آفاق تھا اور جس نے ظالم ضحا ک کو قتل کر کے ایران میں امن قائم کیا تھا.
fariid-shakar-ga.nj
شیخ فریدالدین کا لقب آپ بچوں میں شیرینی تقسیم فرمایا کرتے تھے نیز بعض لوگ یہ آپ کی کرامت بھی بیان کرتے ہیں
faraarii-zahniyat
(تنقید) حقائقِ حیات کا سامنا کرنے سے ہچکچانا اور ادب میں زندگی کے تلخ حقائق سے اعتنا کرنے کی بجائے خیالی دنیائیں بسانا ، حقائق کو رنگین عینک لگا کر دیکھنا اور ایسے موضوعات سے دلچسپی لینا کہ حقائق حیات کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے فراری ذہنیت کہلاتا ہے .
fard-e-baachh
وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے جس میں مطالبہ ہر حصہ دار کا درج ہوتا ہے اس کے ایک الگ خانے میں لوکل ریٹ کا اندراج ہوتا ہے.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (freer)
freer
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone