تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fight it out" کے متعقلہ نتائج
fight it out کے لیے اردو الفاظ
fight it out کے اردو معانی
صفت
- فَيصلَہ کُن نَتِيجے تک لَڑنا
- آخِر تک لَڑنا
- لَڑائی جاری رَکھنا
fight it out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- फैसला कुन नतीजे तक लड़ना
- आखिर तक लड़ना
- लड़ाई जारी रखना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پھاگ
پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رن٘گ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہندوؤں میں ہولی کے تیوہار میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ابیر گلال چھڑکتے ہیں، ہولی، ہولی کے کھیل تماشے
فُغانی
فریاد کرنے والا، نالہ کرنے والا، آہ و بکا کرنے والا، رونے چلانے والا، غم خوار، ماتم کرنے والا
پَھگوا
۔(ھ) مذکر۔ (ہندو) ہولی کا انعام۔ وہ گڑ کی بھیلی جو پھاگ کے انام میں ٹہل کرنے والی عورتوں کو دی جاتی ہے۔۲۔مونث۔ کسی کام کی ابتدا پیش قدمی۔ سبقت۔ (کرنا۰ ہونا کے ساتھ) (توبۃ النصوح) جناب خدا کی قسم کیں نے پہل نہیں کی وہ سر چڑھ کر مجھ سےلڑا۔ ۳۔طراح وضح۔ ؎
faggot
(عموماً جمع میں) کلیجی کا قیمہ تلا یا بھونا ہوا جو گول کبابوں کی شکل میں یا لپیٹ کر کھایا جاتا ہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fight it out)
fight it out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔