تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"enjoy" کے متعقلہ نتائج
enjoy کے لیے اردو الفاظ
enjoy کے اردو معانی
- عَیش کرنا
- چَین کرنا
- چاکْھنا
- لطف اُٹھانا
- مَحْظُوظ ہونا
- مَزَہ لوٹنا
- مَزَہ اڑانا
- مَزَہ اٹھانا
- مَزے لینا
- رَس لینا
enjoy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'ऐश करना
- चैन करना
- चाखना
- लुत्फ़ उठाना
- महज़ूज़ होना
- मज़ा लूटना
- मज़ा उड़ाना
- मज़ा उठाना
- मज़े लेना
- रस लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَناجی بَہی
(دکانداری) آٹتیے (کوٹھی دار) کا وہ کھاتہ جس میں صرف غلے کی درآمد و برآمد کا حساب لکھا ہو.
اَناجِیْل
انجیلیں (انجیل)، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے اقوال و افعال کے مجموعے جو چار روایات سے منقول ہیں (اناجیِل اربعہ)
اَناجیل اَرْبَعَہ
چار انجیلیں: متی اور یوحنا (حواریان حضرت عیسیٰ) اور مرقس و لوتا (تابعین حضرت عیسیٰ) کی انجیلوں کے نسخے
اَنْجُم جالی
پتھر لکڑی وغیرہ میں تارے کی وضع کی چھ کونی بنی ہوئی جالی (مثلث متساوی الاضلاع کی شکل کو مختلف پہلووں سے جما کر طرح طرح کی خوش وضع اور خوشنما نمونوں کی جالیاں پتھر میں تراشی جاتی ہیں جس کی نقل دوسرے کاری گروں نے بھی اپنے اپنے کاموں میں کی ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (enjoy)
enjoy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔