تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"drain" کے متعقلہ نتائج
drain کے لیے اردو الفاظ
drain کے اردو معانی
- کھوکھلا کرنا
- نِچوڑنا
- نِکاس کَرنا
- بَد رَو
- موری
- نالَہ
- نَالِی
drain के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- खोखला करना
- निचोड़ना
- निकास करना
- बद-रौ
- मोरी
- नाला
- नाली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَرُوں
'درون' کی تصغیر، ("کے" کے ساتھ مستعمل)، اندر، اندرونی، بجائے، جسم کا کوئی اندرونی جزو، باطن، روح، قلب
دِل بَدَسْت دِگَرے دَادَن و حَیران بُودَن
اپنا دل کسی دوسرے کے ہاتھ میں دے دینا اور حیران ہونا ، جب کوئی شخص بیٹھے بٹھائے کوئی زحمت مول لیتا ہے تو یہ مصرع پڑھتے ہیں.
دُرُون قَشْرَہ
اپنی انتہائی عام شکل میں قشرہ (Cuticle) ایک اندرونی پرت دار سطح پر مشتمل ہوتا ہے جو درون قشرہ (Endocuticle) کہلاتی ہے.
عُود دان
ایک خاص ساخت کا برتن جس میں دھونی کے لیے عود سلگایا جاتا ہے نیز وہ ظرف جس میں بنے ہوئے سوراخوں میں اگربتیاں لگائی جاتی ہیں، اگردان
رائی نون تیرے دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.
زَر دادَن و دَرْدِ سَر خَرِیدَن
(فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل) مال کا مال کھونا اور مُفت کی زحمت لینا
رائی لون تیرے دِیدوں میں
کسی کی تعریف کرنے سے پہلے عورتیں یہ فِقرہ کہتی ہیں تاکہ اس کو نظر نہ لگے ؛ مترادف : چشم بدورِ ، حف نظر ، نصیب اعدا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (drain)
drain
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔