تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dissolve" کے متعقلہ نتائج
dissolve کے لیے اردو الفاظ
dissolve کے اردو معانی
- فَسْخ کَرنا
- گلانا
- گھولنا
- پانی کر دینا
- پانی پانی کرنا
- پِگْھلانا
- تَحْلِیل کَرنا
- توڑْنا
- گالْنا
- گُھلْنا
- پانی پانی ہونا
- پِگَھلْنا
- تَحْلِیل ہونا
dissolve के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़स्ख़ करना
- गलाना
- घोलना
- पानी कर देना
- पानी पानी करना
- पिघलाना
- तहलील करना
- तोड़ना
- गालना
- घुलना
- पानी पानी होना
- पिघलना
- तहलील होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رسول شاہی
آزاد منش فقراء کے ایک فرقے کا نام، جس کے بانی رسول شاہ نامی ایک دروش کامل تھے، اور آخری پیرخواجہ نجیب الدین عرف شاہ فدا حسین تھے جنھوں نے ۱۸۵۹ء میں بمقام الور وفات پائی، ان کا مزار اور تکیہ چنبیلی باغ (دہلی) میں ہے، جو رسول شاہیوں کی گدی کے نام سے مشہور ہے، اس فرقے کے لوگ چار ابرو کا صفایا کرتے، ایک غرقی یعنی لنگوٹ باندھنے اور شراب کو حلال سمجھتے ہیں، یہ لوگ اکثر عالم اور فاضل ہوتے ہیں
رَسَولی
کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ
راسُ الْقُنْفَز
(طب) ایک خاردار بُوٹی کا نام جو کسوم سے مشابہت رکھتی ہے ، یادآورد (عموماً دمہ میں مستعمل) .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dissolve)
dissolve
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔