Search results
Saved words
Showing results for "devour"
Urdu words for devour
devour के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- निगल लेना
- खा जाना
- बेहद शौक़ से देखना (पढ़ना या सुनना
- फाड़ खाना या नदीदे पन से भूकों की तरह हरीसा ना खाना
- अंजाम की पर्वा किए बगै़र तबाहकुन अंदाज़ से अंधा धुंद हड़प कर जाना
- भूके की तरह खाना
- बेतहाशा खाना
- हिप करना
- हड़प करना
- हवास या अक़ल के ज़रीये पर शौक़ तरीक़े से जज़ब करना
- मुकम्मल तौर से महव या मुनहमिक होना
devour کے اردو معانی
فعل متعدی
- نگل لینا
- کھا جانا
- بے حد شوق سے دیکھنا (پڑھنا یا سننا)
- پھاڑ کھانا یا ندیدے پن سے بھوکوں کی طرح حریصانہ کھانا
- انجام کی پروا کیے بغیر تباہ کن انداز سے اندھا دھند ہڑپ کر جانا
- بھوکے کی طرح کھانا
- بے تحاشا کھانا
- ہپ کرنا
- ہڑپ کرنا
- حواس یا عقل کے ذریعے پر شوق طریقے سے جذب کرنا
- مکمل طور سے محو یا منہمک ہونا
Related searched words
Dev.Dhaanaa
(بٹیر بازی) بٹیر کو مُٹھیانا یعنی مُٹھی میں پکڑ کر ہلاتے (کُداتے) رہنا جو معمول سے ذرا تیز ہو ، یہ عمل نئی بٹیر کی وحشت کھونے اور اس کو آرام کرنے کے لیے کیا جاتا ہے
Dev.Dhaa maarnaa
(کبوتر بازی) ٹکڑی کے آتے ہوئے کبوتروں کو چھیپی دکھا کے پلٹانا، جب پلٹنے لگیں تو دانہ پھینک کے بُلا لینا
Dev.Dhaa lekhaa baraabar honaa
حِساب بے باق یا چُکتا ہونا (بول چال میں لیکھا ڈیوڑھا برابر ہونا زیادہ بولتے ہیں)
dvaar dhanii ke pa.D rahe aur dhake dhanii ke khaa.e
امیر کے در کو نہ چھوڑے چاہے دھکّے ملیں آخر کبھی نہ کبھی فائدہ ہوگا
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (devour)
devour
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone