تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"daily" کے متعقلہ نتائج
daily کے لیے اردو الفاظ
daily کے اردو معانی
- ہَر دِن
- روز
- روزانہ
- یَومِیَہ
daily के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हर दिन
- रोज़
- रोज़ाना
- यौमिया
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَر روز عِید نِیست کِہ حَلوا خُورَد کَسے
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر روز عید نہیں ہے کہ کوئی حلوا کھائے ؛ روز روز عمدہ موقع ہاتھ نہیں آتا ؛ ہر روز خوشی حاصل نہیں ہوتی ، زمانہ ایک سا نہیں رہتا ، (بالعموم ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ایک بار کچھ پانے کے بعد پھر فائدے کی امید رکھے) ۔
کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھانے گا
بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے
کَون ہَر روز اَتالیِق ہو سَمْجھائے گا
بے وقوف انسان کو سمجھانا بہت مشکل ہے، کم فہم کو سکھانا کارِ محال ہے
ہَر کَسے پَنج روز نَوبَتِ اُوست
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے ہر کسی کی باری پانچویں روز ہے
ہَر کِرا پنج روز نَوبَتِ اوست
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہرکسی کی باری پانچ روز کی ہے یعنی زندگی چند روزہ ہے دائمی نہیں ہے
اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے
اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (daily)
daily
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔