تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bosom" کے متعقلہ نتائج
bosom کے لیے اردو الفاظ
bosom کے اردو معانی
اسم
- عورت کی چھاتی
- سینہ بند یا انگیا
- دل بطور خیالات و جذبات کی آماجگاہ
- من
- چھاتی جیسی چوڑی سطح والی کوئی شے
- کھوکھل
- اندر کا حصہ
- جانا پہچانا
- بے تکلف حلقہ
فعل متعدی
- چھاتی سے لگا لینا
- گلے لگانا
- آغوش میں لینا
- آغوش میں چھپا لینا
- سینے سے لگانا
صفت
- چھاتی کا یا چھاتی سے متعلق یا چھاتی ؍ سینے پر پہنا ہوا
- سینے میں محفوظ
- بہت نزدیکی ؍ لنگوٹیا یا بااعتماد جیسے bosom friend، جگری دوست
- یار غار
bosom के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'औरत की छाती
- सीना बंद या अंगिया
- दिल ब-तौर-ए-ख़यालात-ओ-जज़्बात की आमाज-गाह
- मन
- छाती जैसी चौड़ी सत्ह वाली कोई शय
- खोखल
- अंदर का हिस्सा
- जाना पहचाना
- बे-तकल्लुफ़ हल्क़ा
सकर्मक क्रिया
- छाती से लगा लेना
- गले लगाना
- आग़ोश में लेना
- आग़ोश में छुपा लेना
- सीने से लगाना
विशेषण
- छाती का या छाती से मुत'अल्लिक़ या छाती / सीने पर पहना हुआ
- सीने में महफ़ूज़
- बहुत नज़दीकी / लँगोटिया या बा-ए'तिमाद जैसे bosom friend, जिगरी दोस्त
- यार-ए-ग़ार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بیش مِیعاد
overdue, Of something owed, as a bill, rent, etc.: remaining unpaid after the assigned date
بِشَم
ناہموار ، کھدرا ، جس تک پہنْچنا مشکل ہو ؛ مشکل ، سخت ؛ ناگوار ، تکلیف دہ ؛ غیر متوازن ؛ خراب ، برا ، منحوس ؛ (ریاضی) وہ عدد جو کسی سے کٹ نہ سکے ، عدد طاق
فِرْعَونِ بے ساماں
وہ شخص جو افلاس کی حالت میں مغرور اور سرکش ہو ، وہ شخص جو مقدرت نہ ہونے پر بھی اترائے اور سرکشی کا دم مارے ، بے ملک کا نواب ، کمزور سرکش ، مغرور ، متکبر ، گھمنڈی ، ظالم ، آزار رساں ، تکلیف دہ ، بد ذات ، شریر .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bosom)
bosom
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔