Search results
Saved words
Showing results for "bean"
Urdu words for bean
bean के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दाल या फली के दाने
- जिंस माश (Phaseolus) के ख़ुर्दनी राैग़नी बीजों में से कोई सा
- मूँग
- मूठ
- माश
- लोबिया
- सीम
- बाक़्ला या लोबिये का पौदा जिस के दाने इंसानी और हैवानी ख़ुराक के तौर पर इस्ते'माल होते हैं
- मुर्ग़ाबी के ऊपर के जबड़े में छोटा सा गोमड़ा
- ('अवामी) सर का बालाई हिस्सा
- दिमाग़
- (बर्तानवी, 'अवामी) सिक्का
सकर्मक क्रिया
- ('अवामी) सर पर मारना ख़ुसूसन गेंद फेंक कर मारना
bean کے اردو معانی
اسم
- دال یا پھلی کے دانے
- جنس ماش (Phaseolus) کے خوردنی روغنی بیجوں میں سے کوئی سا
- مونگ
- موٹھ
- ماش
- لوبیا
- سیم
- باقلا یا لوبیے کا پودا جس کے دانے انسانی اور حیوانی خوراک کے طور پر استعمال ہوتے ہیں
- مرغابی کے اوپر کے جبڑے میں چھوٹا سا گومڑا
- (عوامی) سر کا بالائی حصہ
- دماغ
- (برطانوی، عوامی) سکہ
فعل متعدی
- (عوامی) سر پر مارنا خصوصاً گیند پھینک کر مارنا
Related searched words
baan-andaaz
(فیلبانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدن٘گ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے.
baan-giir
(فیل بانی) سواری میں ہاتھی کے ساتھ رہنے والا ملازم کو اپنے ساتھ آتشی خدنگ رکھتا ہے اور جب راستے میں ہاتھی مست ہوتا ہے تو اسے ڈرانے کے لیے آتشی خدنگہ چھڑاتا ہے، بان انداز
ben
اسکاچ اونچی چوٹی خصوصاً جزو نام کے طور پر (جیسے Ben Nevis ) ہند وستانی مترادف: گری مثلاً دھول گری، رتنا گری، نیل گری ۔.
baan-charKHii
(آتشبازی) وہ چکر جس میں آتشباز معتدد ہوائی گولے رکھتے ہیں اور چرخی میں شتابہ دینے پر وہ گولے دھماکے کے ساتھ فضا میں اُّتے ہیں .)
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (bean)
bean
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone