تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"barb" کے متعقلہ نتائج
barb کے لیے اردو الفاظ
barb کے اردو معانی
اسم
- خار
- بال و پر
- آسلیہ
- آنکڑا (تیر وغیرہ کا)
- ڈاڑھی کی مانند روئیدگی یا اس کا حصہ
- پروں کی ایک طرف کی روش
- وہ حصہ جو اصل سے پیچھے کی طرف اٹھا ہوا ہو جیسے مچھلی پکڑنے والے کانٹے یا تیر کے سرے کا
- چبھتا ہوا تنقیدی فقرہ
- (بیطاری) (عموماً جمع) گھوڑوں اور مویشیوں کی زبان تلے چھوٹی سی گلٹی جو سوزش اور آماس کا نتیجہ ہوتی ہے
- بارب
- بربر نسل کا گھوڑا جو تیز رفتاری، قوت برداشت اور وفا شعاری کے لیے مشہور ہے
- نامہ بر
- کبوتروں کی ایک نسل جو پیغام رساں کبوتروں سے تعلق رکھتی ہے
فعل متعدی
- کانٹے یا کانٹوں سے لیس کرنا (جیسے مچھلی کے آنکڑے کو)
- سکے کا کنارہ تراشنا
barb के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ार
- बाल-ओ-पर
- आसलिया
- आँकड़ा (तीर वग़ैरा का)
- डाढ़ी की मानिंद रूईदगी या उस का हिस्सा
- परों की एक तरफ़ की रविश
- वो हिस्सा जो अस्ल से पीछे की तरफ़ उठा हुआ हो जैसे मछली पकड़ने वाले काँटे या तीर के सिरे का
- चुभता हुआ तंक़ीदी फ़िक़्रा
- (बैतारी) ('उमूमन जमा') घोड़ों और मवेशियों की ज़बान तले छोटी सी गिल़्टी जो सोज़िश और आमास का नतीजा होती है
- बार्ब
- बर्बर नस्ल का घोड़ा जो तेज़ रफ़्तारी, क़ुव्वत-ए-बरदाश्त और वफ़ा शि'आरी के लिए मशहूर है
- नामा-बर
- कबूतरों की एक नस्ल जो पैग़म रसाँ कबूतरों से त'अल्लुक़ रखती है
सकर्मक क्रिया
- काँटे या काँटों से लैस करना (जैसे मछली के आँकड़े को)
- सिक्के का किनारा तराशना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (barb)
barb
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔