تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"attachment" کے متعقلہ نتائج

etch

چِھپْنا

itch

چُلْچُلانا

etchant

دھات کو گلانے والا ایک محلول جو نقش کھودنے میں استعمال ہوتا ہے۔.

etcher

نقش کار

اَت چَپَل

بہت شوخ ، بے حد چنچل ، (مراد) تیز رفتار.

itchiness

چُل

attach

اَٹْکانا

itchy

کھاج بھرا

aitchbone

مذبوحہ جانور کے پُٹّھے کی ہڈی (کفلی) یا پُٹّھے کا گوشت ۔.

attache,

سفیر کے عملے کا کوئی عہدہ دار جو خصوصی کام سے متعلق ہو، اتاشی:

اَٹَیچی کیس

رک : آٹاچی کیس ۔

attached

جُڑا

اٹیچی

رک ، اٹاچی نمبر ۲ ۔

autochthon

کسی ملک کے قدیم ترین باشندے۔.

attache

نائب

attachment

عَقِیدَت

attachable

اِنسلاک پَذير

seven year itch

شادی کے سات برس بعد مفروضہ بے رغبتی یا بے وفائی کا رجحان۔.

اِینٹی چِینٹی

کسی مقام کے جملہ چھوٹے بڑے اشخاص.

attachment کے لیے اردو الفاظ

attachment

əˈtætʃ.mənt

attachment کے اردو معانی

اسم

  • وابستگی
  • انسلاک
  • الحاق
  • ربط
  • پیوستگی
  • جوڑنے یا جڑنے کا عمل
  • وہ عمل پیرائی جس میں دو ذرے ٹکرا کر ایک مرکب ذرہ بن جاتے ہیں (جیسے منفی آئیون کسی برقیے کی کسی ایٹم یا سالمے سے پیوستگی کے ذریعے تشکیل پاتا ہے)
  • گہری وابستگی یا لگاؤ
  • کوئی جذبہ یا پسند جو ایک شخص کو دوسرے سے یا کسی جگہ سے منسلک کردے
  • الفت
  • انس
  • چاہ
  • محبت
  • احترام
  • ایک شے کو دوسری سے جوڑ دینے والی کوئی شے
  • وابستہ شے
  • کوئی منسلکہ (خصوصاً کسی مشین یا برقی کل کے ساتھ ملا ہوا)
  • رفاقت
  • ہمدمی
  • وفا داری
  • (قانون) قرقی
  • کسی شخص یا مال کو قانونی چارہ جوئی سے اپنا دیا ہوا قرضہ وصول کرنے کے لیے قبضے میں لے لینے کا فعل

attachment के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वाबस्तगी
  • इंसिलाक
  • इल्हाक़
  • रब्त
  • पैवस्तगी
  • जोड़ने या जुड़ने का 'अमल
  • वो 'अमल पैराई जिस में दो ज़र्रे टकरा कर एक मुरक्कब ज़र्रा बन जाते हैं (जैसे मंफ़ी आइयोन किसी बर्क़िए की किसी एटम या सालमे से पैवस्तगी के ज़री'ए तश्कील पाता है
  • गहरी वाबस्तगी या लगाव
  • कोई जज़्बा या पसंद जो एक शख़्स को दूसरे से या किसी जगह से मुंसलिक कर दे
  • उल्फ़त
  • उंस
  • चाह
  • मोहब्बत
  • एहतिराम
  • एक शय को दूसरी से जोड़ देने वाली कोई शय
  • वाबस्ता-शय
  • कोई मुंसलिका (ख़ुसूसन किसी मशीन या बर्क़ी कल के साथ मिला हुआ)
  • रफ़ाक़त
  • हम-दमी
  • वफ़ादारी
  • (क़ानून) क़ुर्क़ी
  • किसी शख़्स या माल को क़ानूनी चारा जूई से अपना दिया हुआ क़र्ज़ा वसूल करने के लिए क़ब्ज़े में ले लेने का फे़'ल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

etch

چِھپْنا

itch

چُلْچُلانا

etchant

دھات کو گلانے والا ایک محلول جو نقش کھودنے میں استعمال ہوتا ہے۔.

etcher

نقش کار

اَت چَپَل

بہت شوخ ، بے حد چنچل ، (مراد) تیز رفتار.

itchiness

چُل

attach

اَٹْکانا

itchy

کھاج بھرا

aitchbone

مذبوحہ جانور کے پُٹّھے کی ہڈی (کفلی) یا پُٹّھے کا گوشت ۔.

attache,

سفیر کے عملے کا کوئی عہدہ دار جو خصوصی کام سے متعلق ہو، اتاشی:

اَٹَیچی کیس

رک : آٹاچی کیس ۔

attached

جُڑا

اٹیچی

رک ، اٹاچی نمبر ۲ ۔

autochthon

کسی ملک کے قدیم ترین باشندے۔.

attache

نائب

attachment

عَقِیدَت

attachable

اِنسلاک پَذير

seven year itch

شادی کے سات برس بعد مفروضہ بے رغبتی یا بے وفائی کا رجحان۔.

اِینٹی چِینٹی

کسی مقام کے جملہ چھوٹے بڑے اشخاص.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (attachment)

نام

ای-میل

تبصرہ

attachment

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone