تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ant" کے متعقلہ نتائج
ant کے لیے اردو الفاظ
ant کے اردو معانی
اسم
- چیونٹی
- کیڑی
- نملیہ (Formicidae) کے خاندان کا پر بند حشرہ، عموماً قبائلی صورت میں رہتا ہے جس میں نر، مادہ اور بے جنس اقسام شامل ہوتی ہیں
- یہ نام ان حشرات کے لیے بھی بولا جاتا ہے جن کے پروں میں رگوں کا جال سا بچھا ہوتا ہے اور جن کا درست نام (termite) دیمک ہے
ant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- च्यूँटी
- कीड़ी
- नमलिया (Formicidae) के ख़ानदान का पर बंद हशरा, 'उमूमन क़बाइली सूरत में रहता है जिस में नर, मादा और बे जिन्स अक़्साम शामिल होती हैं
- ये नाम उन हशरात के लिए भी बोला जाता है जिन के परों में रगों का जाल सा बिछा होता है और जिन का दुरुस्त नाम (termite) दीमक है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَشْق
لگاتار سینا، پیاپے دوڑنا، متواتر کھانا، کسی کام کو کرتے رہنا، کسی کام کی مداومت کرنا، کسی کام کو لگاتار کرنا تاکہ رواں ہو جائے، مزاولت محنت سے حاصل کردہ مہارت
مَشْقی
تختہ یا تختی جس پر لکھنے کی مشق کی جاتی ہے، مشق کرنے کی وصلی یا موٹا کاغذ، وہ کاپی جس پر بار بار لکھا گیا ہو
مَشْق سُخَن بَڑْھنا
شعر گوئی کی مشق میں اضافہ ہو جانا ، اشعار جلدی اور کم وقت میں کہنے لگنا ، شاعری میں زیادہ تجربہ ہو جانا ، اچھے شعر کہنے کی صلاحیت بڑھنا ۔
سَر مَشْق
(خطاطی) کتابت یا لِکھائی کا وہ نمونہ جو ماہر خطاط مشق کے لیے شاگردوں کے لیے لکھے، (مجازاً) معیاری نمونہ، تقلید کے قابل نمونہ، دستورِکار
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ant)
ant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔