تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ant" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

ant کے لیے اردو الفاظ

ant

ænt

ant کے اردو معانی

اسم

  • چیونٹی
  • کیڑی
  • نملیہ (Formicidae) کے خاندان کا پر بند حشرہ، عموماً قبائلی صورت میں رہتا ہے جس میں نر، مادہ اور بے جنس اقسام شامل ہوتی ہیں
  • یہ نام ان حشرات کے لیے بھی بولا جاتا ہے جن کے پروں میں رگوں کا جال سا بچھا ہوتا ہے اور جن کا درست نام (termite) دیمک ہے

ant के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • च्यूँटी
  • कीड़ी
  • नमलिया (Formicidae) के ख़ानदान का पर बंद हशरा, 'उमूमन क़बाइली सूरत में रहता है जिस में नर, मादा और बे जिन्स अक़्साम शामिल होती हैं
  • ये नाम उन हशरात के लिए भी बोला जाता है जिन के परों में रगों का जाल सा बिछा होता है और जिन का दुरुस्त नाम (termite) दीमक है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ant)

نام

ای-میل

تبصرہ

ant

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone