Search results
Saved words
Showing results for "and"
Urdu words for and
and के देवनागरी में उर्दू अर्थ
समुच्चयबोधक
- और
- व
- ओ
- लफ़्ज़ों और फ़िक़्रों को मिलाने वाला लफ़्ज़ जो रब्त या इज़ाफे़ को ज़ाहिर करता है
- कभी कभी सवालिया या बा'ज़ और अज्ज़ा-ए-जुमला के पहले भी इस्ते'माल होता है
and کے اردو معانی
حرف عطف
- اور
- و
- و
- لفظوں اور فقروں کو ملانے والا لفظ جو ربط یا اضافے کو ظاہر کرتا ہے
- کبھی کبھی سوالیہ یا بعض اور اجزائے جملہ کے پہلے بھی استعمال ہوتا ہے
Related searched words
anDo.ii
بیچ کی انگلی کو انگوٹھے کے پاس کی انگلی پر چڑھانے کا عمل، (جب کوئی بچہ کسی مہتر یا مہترانی سے چھو جاتا ہے یا کوئی نجاست اس کے جسم کو لگ جاتی ہے تو دوسرے بچے انڈوئی چڑھا لیتے ہیں اور یہ فقرہ : ’’انڈوئی بنڈوئی شکر پارے کی لوئی‘‘ زبان پر جاری کرتے رہتے ہیں، اس سے مقصود یہ ہوتا ہے کہ اگر وہ نجس بچہ انڈوئی چڑھانے والوں میں سے کسی کو چھولے تو اس کی نجاست اثر نہیں کرے گی
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (and)
and
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone