تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"almanac" کے متعقلہ نتائج
almanac کے لیے اردو الفاظ
almanac کے اردو معانی
اسم
- تقویم
- جنتری
- کَیلِنْڈَر
- کوئی جدول، کتاب یا اشاعت (عموماً سالانہ) جس میں دنوں، ہفتوں اور مہینوں کا اندراج ہو بشمول سورج چاند کے اوقات طلوع و غروب، چاند کے تغیرات، گرہن، گرجوں کے معروف تہوار وغیرہ (کسی ایک سال یا کئی سالوں کے لیے)
almanac के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तक़्वीम
- जंतरी
- कैलेंडर
- कोई जदवल, किताब या इशा'अत ('उमूमन सालाना) जिस में दिनों, हफ़्तों और महीनों का इंदिराज हो ब-शुमूल सूरज चाँद के औक़ात तुलू'-ओ-ग़ुरूब, चाँद के तग़य्युरात, ग्रहण, गिरजों के मा'रूफ़ तेहवार वग़ैरा (किसी एक साल या कई सालों के लिए)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آلَۂ مانِع
وہ آلہ (کل) جوکسی مشین میں اس کی رفتار وغیرہ کو کم و بیش یا جاری اور بند کر نے کے لئے لگایا جائے
یا رَحمَۃَ لِّلعالَمِین
اے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہٰ وسلم جو تمام عالم کے لیے رحمت بنا کر بھیجے گئے (بطور ندا یا ا ستمداد) ۔
اَلَمْ نَشْرَح
قرآن مجید کے تیسویں پارے میں ایک سورہ کا نام، جو 'اَلَمْ نَشْرَحَ لَکَ صَدْ رَکَ' ((اے رسول) کیا ہم نے تیری شرح صدر نہیں کردی) سے شروع ہوتا ہے
عِلْمُ النَّفْس
نفس سے متعلقہ باتوں کا علم، وہ علم جس میں نفس کی حقیقیت و ماہیت سے بحث کی جاتی ہے، نفسیات
اَلْمُونِیَم
ایک قسم کی مفید اور ہلکی مرکب دھات، جو مٹی میں ملے ہوئے مختلف قسم کی دھاتوں کے ذروں سے تیار کی جاتی ہے اور جس کو ہوا سے زنگ نہیں لگتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (almanac)
almanac
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔