تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یخ" کے متعقلہ نتائج

یَخ

نہایت سرد، بہت ٹھنڈا، برف کی مانند سرد

یخ زدہ

نہایت سرد، ٹھٹھرادینے والا نیز منجمد، برف سے جما ہوا.

یَخ کَدَہ

سرد جگہ یا عمارت، سردخانہ.

یَخ بَستَہ

سردی سے برف کی طرح جما ہوا، برفیلا، برف سے ڈھکا ہوا، منجمد، (کنایتہ) نہایت سرد، بہت ٹھنڈا

یَخ خُورْدَہ

یَخ ہونا

بے حس ہونا، کسی چیز کی حس نہ رہنا، (جذبات) سرد پڑ جانا

یَخ پَرْوَرْدَہ

یَخ خُورِندَہ

یَخ دَر بِہِشْت

یَخ کا زمانَہ

زمین کے سورج سے جدا ہونے کے بعد کا دور جس میں زمین پر ہر طرف برف ہی برف ہوتی ہے، برفانی دور، برف کے تودوں کا زمانہ

یَخْچَہ

یَخ تُف

تھو ، لعنت ، پھٹکار ، برملا اعلان بیزاری اور تحقیر کے موقع پر مستعمل ؛ رک : اَخ تھو ۔

یَخ پوش

برف سے چھپا یا ڈھکا ہوا

یَخ بَست

رک : یخ بستہ ؛ جما ہوا ۔

یَخ نُما

برف جیسا ، پالے کی طرح کا؛ (مجازاً) نہاتی ٹھنڈا.

یَخ بَھری

رک: یخ بستہ؛ نہایت ٹھنڈی.

یَخ بَنْدی

برف جمنے کی حالت یا کیفیت؛ رک: یخ بستگی.

یَخ بنْنا

برف میں ڈھل جانا، برفیلا ہوجانا، برف بن جانا.

یَخ آلُود

(مجازاً) سرد مہری والا ، بے رخی پر مبنی ۔

یَخ پَڑْنا

رک: اوس پڑجانا؛ مایوسی طاری ہوجانا.

یَخ ٹَھنڈی

بہت ٹھنڈی ، برف کی طرح سرد، انتہائی سرد.

یَخ خِصال

طبعاً ٹھنڈا، سرد مزاج، جس کی تاثیر ٹھنڈی ہو

یَخ بَڑھنا

ٹھنڈک میں اضافہ ہونا

یَخ بَستَگی

(مجازاً) افسردگی، اضمحلال، اداسی

یَخ بَن جانا

برف میں ڈھل جانا، برفیلا ہوجانا، برف بن جانا.

یَخْنی

شوربا، اُبالے ہوئے گوشت کاپانی، آبجوش، آب گوشت، جوس، شوربا، شوربہ مار اللحم

یَخ کا دریا

برف کے تودوں کا انبار، مججمد دریا، گلیشئر.

یَخ پَڑْ جانا

رک: اوس پڑجانا؛ مایوسی طاری ہوجانا.

یَخنُق

وہ رومال جو عرب میں عموماً عورتیں سر پر باندھتی تھیں اور سر کے بیچ کا حصہ کھلا رہتا تھا ، مقنع ۔

یَخْشی

یَخنی دار

جس میں یخنی ہو ، یخنی والا ۔

یَخاچ

یَخدان

برف کا صندوق، باریک تختوں کا صندوق جس پر چمڑا منڑھا ہوتا ہے، صندوق جس میں قسم قسم کے طعام، مٹھائیاں اور حلوے رکھتے ہیں

یَخنی توڑنا

یخنی پکانا، یخنی تیار کرنا

یَخْنی پُلاؤ

بغیر مسالے کا وہ پلاؤ جس میں خوشبو کے لیے معمولی گرم مسالہ ڈالا جاتا ہے، قلیہ پلاؤ، گوشت کے اُبالے ہوئے پانی میں پکے ہوئے چاول (قورمہ پلاؤ کا نقیض)

عِلْم یَخ

طبعی جغرافئیے کی ایک شاخ ، برف سے متعلق علم ، یخ شناسی (انگ : Glaciology) .

سَیل یَخ

برف کا بہاؤ ، برف کے تودے جو آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہوں ۔

آبِ یَخ

برف کا پانی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone