تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پرچم" کے متعقلہ نتائج

پَرْچَم

پھریرا، کپڑا جو جھنڈے پر باندھتے ہیں

پَرْچَمِ عِشْق

محبت کا جھنڈا، عشق کا پرچم

پَرْچَم لَہْرانا

پَرْچَمِ اِنْعَامْ

پَرْچَم چوب

وہ چھوٹی سی چرخی جو پرچم کے اوپر لگادی جاتی ہے جس سے پرچم کشائی کی جاتی ہے یا سر نگوں کرنے کے لئے کھولا جاتا ہے، پرچم کی پھرکی

پَرچَم کانگِیاری

(زراعت) پودوں (دھان) کی ایک بیماری جس میں پتے یا پھلیوں کی نوک پر گچھے دار گھنڈیاں بن جاتی ہیں جس سے فصل کو نقصان پہن٘چتا ہے.

پرچم کشائی

جھنڈا لہرانا، جھنڈا لہرانے کی تقریب

پَرْچَم کُشا

علم بردار

پَرْچَم اُڑانا

جھنڈا لہرانا ، (کنایتًہ) فتح مندی حاصل کرنا ، فتح کرنا.

پَرْچَم بَرْدَار

کسی تحریک یا مقصد یا منصوبے کو آگے بڑھانے والا، کسی تحریک یا نظریے کا زبردست حامی، پرچارک

پَرچَم لَپیٹنا

جھنڈے کے کپڑے کو گول تہ کرنا

پَرْچَم بُلَنْد کَرنا

ہِلالی پَرْچَم

جھنڈا، جس میں چاند کا نشان بنا ہو (جیسے : پاکستان یا مسلم لیگ کا جھنڈا، نیز مسلمانوں کا جھنڈا)، جھنڈا، جس پر مسلمانوں کا نشان ہلال بنا ہو

سَبْز ہِلالی پَرْچَم

پاکستان کا ہرا جھنڈا جس میں چان٘د اور تارہ بنا ہوتا ہے ، ہرے اور سفید رن٘گ کا پاکستانی پرچم.

لا اِلَہ کا پَرْچَم لَہْرانا

عَلَم توحید بلند کرنا ، اسلام کا جھنڈا لہرانا ، دین اسلام کی تبلیغ کرنا ، اسلام پھیلانا .

قَومی پَرْچَم

کسی ملک کا باضابطہ اختیار کیا ہو اجھنڈا جو اس کی شناخت ہو، قومی نشان یا پھریرا

نِشان پَر پَرچَم چَڑھنا

علم کی چھڑ پر پھریرا چڑھایا جانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone