تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پتا" کے متعقلہ نتائج

پَتا

۱۔ سراغ ، کھوج ، نشان ؛ وجود یا آثار ۔

پِتا

باپ، والد

پَتَہ

رک : پَتا مع تحتی الفاظ .

پَتائی

پتّوں کا ڈھیر (خصوصاً نیشکر کے)، درخت سے سوکھ کر گری ہوئی پتیوں کا ڈھیر

پَتَّہ

رک : پَتّا مع تحتی الفاظ .

پَتا ہونا

واقف ہونا، معلوم ہونا، جاننا، خبر ہونا

پِتا مَہا

دادا، برہما کا لقب جو سب کا پُرکھا سمجھا جاتا ہے

پَتا ٹِھکانَہ

کسی شخص یا چیز کا تعارف اور مقام وغیرہ، رہائش

پَتا نَہ ہونا

۔ غائب ہونا۔ نشان نہ ہونا۔ سراغ نہ ملنا۔ ؎

پَتابَہ

رک : پاتابہ ۔

پتا لِکھنا

خط یا لفافے پر کسی شخص کے رہنے کی جگہ، شہر، بازار، محلہ وغیرہ تحریر کرنا

پِتامَہی

باپ کی ماں

پَتال آنوْلَہ

دواؤں کے کام میں آنے والا ایک پودا، جو بہت بڑا نہیں ہوتا

پَتاک دَن٘ڈ

وہ ڈنڈا جس پر پرچم یا جھنڈا لگایا جاے ۔

پَتابَہ بَرْدار

رکاب تھامنے والا ۔

پِتَّہ

رک : پِتّا مع تحتی الفاظ .

پَتاکا دَن٘ڈ

وہ ڈنڈا جس پر پرچم یا جھنڈا لگایا جاے ۔

پتا چلنا

معلوم ہونا

پَتا دینا

سراغ بتانا، نشان بتانا، ٹھکانا بتانا

پِتا گھاٹ

باپ کا قاتل ۔

پِتا کھاؤ

وہ (شخص) جس کے پیدا ہوتے ہی باپ مرجائے ۔

پتا بتانا

اپنے رہنے کی جگہ ظاہر کرنا، ٹھور یا ٹھکانا بتانا

پَتا مَرنا

مردہ دل ہوجانا، افسردہ اور مغموم ہوجانا، غصے اور تیہے یا خواہش نفس کا مادہ ختم ہوجانا

پتا پوچھنا

ٹھور ٹھکانا دریافت کرنا

پَتا لَگْنا

معلوم ہونا، خبر ملنا

پَتا مِلنا

سراغ ملنا، نشان ملنا

پَتا نِشان

آثار ، سراغ ، علامت ۔

پِتا گھاٹَک

باپ کا قاتل ۔

پَتا نِکالنا

سراغ چلانا، مکان دریافت کرلینا

پَتا چَلانا

پتاکا

جھنڈا

پَتال دَنْتی

وہ ہاتھی جس کا دان٘ت نیچے کی طرف جھکا ہوا ہو یا دان٘ت کا جھکاؤ زمین کی طرف ہو ، ایسا ہاتھی عیب دار شمار ہوتا ہے ۔

پَتاری

ایک بیل دار جھاڑی

پَتالا

رک : پاتال ؛ ہندووں کے مذہبی علما زمین کو مسطح خیال کرکے اسے چودہ حصوں میں تقسیم کرتے ہیں جن میں سے سات حصے بالائی ہیں اور سات زیریں ، زیریں حصوں میں ساتویں حصے کا نام پتالا ہے ۔

پَتانا

پتیانا، بھروسا کرنا، یقین کرنا

پَتاسی

بڑھئی کا ایک اوزار، چھوٹی رُکھانی

پَتاکی

جھنڈا لے کر چلنے والا

پَتامی

ایک قسم کی ناؤ

پَتاک

جھنڈا ؛ علامت ، نشان ، پرچم ؛ خاص بڑی تعداد

پَتام

رک : پاتام ۔

پَتار

پَتال

پاتال

پِتاس

ساس ؛ چچی ۔

پَتال مَدھ

ایک قسم کا کیڑا زرد رن٘گ فربہ ان٘گوٹھے کے برابر اس میں گاڑھی رطوبت شہد کی طرح بھری ہوئی ہوتی ہے زمین کو کھودنے سے ایک گولی نکلتی ہے جس میں سوراخ کسی طرف نہیں ہوتا ، اس کو توڑیں تو یہ کیڑا نکلتا ہے ۔

پتّا ہوجانا

بھاگ جانا، رفو چکّر ہوجانا، غائب ہوجانا، اُڑ جانا

پَتا توڑ کَر بھاگْنا

۔ (دہلی) جلدی سے بھاگنا۔ فوراً چل دینا۔ (ایامی) آزادی کا یہ حال تھا کہ کن بندھے کی آواز کان میں پڑی اور پتا توڑ غائب ہوئی۔ لکھنؤ میں اِس جگہ پتّا ہوجانا ہے۔

پِتاسْرا

سسرا ؛ چچا ۔

پَتّا ہِلانا

خفیف سی حرکت دینا، معمولی سی تحریک یا اقدام کرنا، کوئی معمولی سا کام کرنا

پَتال جَنْتَر

تیل نکالنْے کا ایک طریقہ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ چیز جس کو کا تیل نکالنا ہو اسے مٹی کے ایک ظرف میں بند کرکے گل حکمت کرتے ہیں اور اس کے پین٘دے میں پتلا سا سوراخ کردیتے ہیں اس سوراخ میں بالوں کا گچھا پھن٘سا کر اسے مٹی کے ایک اور ظرف پر رکھ دیتے ہیں اور چاروں طرف اس گڑھے میں آگ جلا دیتے ہیں ، جس کی آن٘چ سے تیل نکلتا اور بالوں میں سے رِس کر نیچے کے برتن میں آتا رہتا ہے ۔

پَتاکِنی

فوج

پَتاوَر

پھوس جس سے چھپّر بناتے ہیں، نیز اس پھوس کا پودا یا جھنڈ، چھپتر بنانے کا پھوس

پَتّانا

حواس باختہ ہونا

پِتائی

(کاشتکاری) گنّے کا سر شاخہ یا اوپر کے پتّے ، اَگولا ۔

پَتاکِک

وہ جو آگے آگے جھنڈا یا پتاکا لے کر چلتا ہو

پَتّال

رک : پتال ۔

پَتاکِن

علم بردار ؛ علم ؛ رتھ ؛ کورووں کا ایک مددگار پہلوان ۔

پَتال کُمْھڑا

ایک قسم کا جن٘گلی پودا جس کی بیل شکرقندی کی طرح زمین پر پھیلتی ہے اور شکرقندی ہی کی طرح جس میں گانٹھوں سے قند پھوٹتے ہیں، سب ایک طرح کے نہیں ہوتے اور دواؤں میں کام آتے ہیں

پُتائی

سفیدی یا پلستر

پَتّا نَہ ہِلْنا

۔ لازم۔ (کنایۃً) حبس ہونا۔ ہوا بند ہونا۔ ؎

پَتال کو جانا

(کنایۃً) دفن ہوجانا ، مر جانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone