تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لومڑی" کے متعقلہ نتائج

لومْڑی

روباہ، بلی کے قد کے برابر ایک جنگلی جانور کا نام جو مکر وفریب میں مشہور ہے

لومْڑی کے شِکار کو جائِیے تو شیر کا سامان کِیجئے

چھوٹے سے کام کے لیے بہت انتظام کرنا چاہیے ، ادنیٰ کام میں بھی بڑا انتظام چاہیے.

ڈَریں لومْڑی سے نام دِلیر

کسی شخص کی بُزدلی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

ڈَریں لومْڑی سے نام شیر خاں

کوٹھے اُوپَر تومْڑی، کیا دیگی لومْڑی

بخیل کا کنجوس سے حاجت روائی کی اُمید نہیں ہوتی .

کوٹھی اُوپَر تومْڑی، کیا دیوے گی لومْڑی

لوہڑی (ہندوؤں کا ایک تہوار) کے دن اگر کوئی عورت بچوں کو کچھ نہ دے تو کہتے ہیں کہ یہ کنجوس عورت کچھ نہیں دے گی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone