تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فم" کے متعقلہ نتائج

فَم

دہن، منھ، حیوان و انسان کا منھ

فَمِ مِعْدَہ

(طبَ) معدہ کا من٘ہ

فم رِحم

بچہ دانی کا منہ

فَمْفِماہَٹ

ہوا کی تیزی سے گزرنے کی آواز .

فَمِ مُری

سان٘س کی نالی کا من٘ھ .

فَمُ الْحُوت

جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منھ جیسا ہوتا ہے .

مُہرِ فََم

(طب) خاموشی ، سکوت ، چپ لگانا ؛ رک : مہر دہاں

تلاش شدہ نتائج

"فم" کے متعقلہ نتائج

فَم

دہن، منھ، حیوان و انسان کا منھ

فَمِ مِعْدَہ

(طبَ) معدہ کا من٘ہ

فم رِحم

بچہ دانی کا منہ

فَمْفِماہَٹ

ہوا کی تیزی سے گزرنے کی آواز .

فَمِ مُری

سان٘س کی نالی کا من٘ھ .

فَمُ الْحُوت

جنوبی اُفق پر پہلی جنوری کے لگ بھگ ابھرنے والا ستارہ جو مچھلی کے منھ جیسا ہوتا ہے .

مُہرِ فََم

(طب) خاموشی ، سکوت ، چپ لگانا ؛ رک : مہر دہاں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone