تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حیاتیات" کے متعقلہ نتائج

حَیاتِیّات

حیاتیات، وہ علم جس کا تعلق اجسام نامیہ یا جانداروں کی زندگی سے ہے، اس میں پودوں اور جانوروں کی زندگی اور نشو و نُما کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم الحیات

حَیاتِیاتی طَرِیقَۂِ عِلاج

(حیاتیات) جراثیم کو کیمیائی مادوں سے ہلاک کرنے کی بجائے دوسرے مادوں سے حاصل کئے گئے مادّوں سے ہلاک کرنے کا طریقہ

حَیاتِیاتی عَمَل اَن٘گیز

رک : حیاتیاتی حملان.

حَیاتِیاتی مَوت

(حیاتیات) زندگی میں موت کی سی حالت

حَیاتِیاتی وَزْن

جانداروں کا وہ وزن جو مرنے سے پہلے ہو، زندہ نامیوں کا وزن

حَیاتِیاتی

حیاتیات سے منسوب یا متعلق، حیاتی

حَیاتِیاتی قابُو

حَیاتِیاتی کِیمِیَوی

(حیاتیات) حیاتی کیمیا سے منسوب یا متعلق

حَیاتِیاتی حَمْلان

(حیاتیات) ایسا حیاتی مادّہ جو اس شرح کو تبدیل کرتا ہے جس پر کیمیائی تعامل واقع ہوتا ہے لیکن وہ خود تعامل کے آخر میں غیر مبدل رہتا ہے

حَیاتِیَاتی سَائِنْس

وہ علم جس کا تعلق اجسام نامیہ یا جانداروں کی زندگی سے ہے۔ اس میں پودوں اور جانوروں کی زندگی اور نشوونما کا مطالعہ کیا جاتا ہے، علم الحیات

حَیاتِیاتی تَمْحِیصات

(حیاتیات) حیاتیاتی آزمائش، جان٘چ پڑتال یا پرکھ، حیاتیاتی تمحص

حَیاتِیّات دان

ماہر علم حیاتیات، علم حیاتیات کا جاننے والا.

عَصَبی حَیاتِیات

حیاتیات کی ایک شاخ جو مطالعۂ اعصاب سے متعلق ہے.

ماہِرِ حَیاتِیات

جانداروں سے متعلق سائنس کے شعبہ کا ماہر

عِلْمِ حَیاتِیات

حیاتیات ، جسمِ انسانی سے متعلق علم

کَلاں حَیاتِیات

خورْد حَیاتِیات

(سائنس) علم سائنس کی وہ شاخ جس میں خوردبینی جانداروں کا مطالعہ کیا جتا ہے .

میکانِکِیاتی حَیاتِیات

وہ علم جو حیات اور اس کے ارتقا سے طبیعیات اور کیمیا کے اصولوں کے مطابق بحث کرتا ہے ۔

خُرْد حَیاتِیات

حیاتیات جرثومی یعنی چھوٹے موسوم یا باریک ذرّات نیز جِسموں کا عِلم جَس میں اس لاتعداد مخلوق کا مطالعہ کیا جاتا ہے جِسے خُردبین کی مدد کےبغیر نہیں دیکھا جا سکتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone