تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بچھو" کے متعقلہ نتائج

بِچُّھو

کثردم، عقرب، بچھی، ایک قسم کا زہریلا حیوان جس کے ڈنک مارنے سے بہت تکلیف ہوتی ہے

بِچھَونٹا

وہ چندہ جو حصے کے مطابق لگایا یا لیا جائے

بِچھْوَہ

رک : بچھوہا ؛ بچھوا

بِچْھوہا

جدائی، فراق، ہجر

بِچھوَیّا

فراش ، بچھانے والا ، مہتر ، بھنگی

بِچھو بُوٹی

رک : بچھو نمبر ۲

بِِچُّھوَؤں

کثردم، عقرب

بِچْھوا

ایک قسم کا اچار، ایک قسم کا چھلا جو پاؤں کے انگوٹھے یا چھوٹی انگلی میں پہنا جاتا ہے، ایک قسم کی مڑی ہوچھری، بچھوہا

بِچَھونا

وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں ، بستر.

بِچھویو

بِچھوکا

بیچا، وہ ڈراونی شکل جو پرندوں کے بھاگنے کے لیے کھیت وغیرہ میں کھڑی کرتے ہیں

بِچھویا

بِچھور

جدائی، ہجر، فراق

بِچُھویا

رک : بچھوہا.

بِچھوا گھاس

بِچھورْنا

الگ کرنا ، جدا کرنا

بِچھوانا

بِچَھونا کَرنا

بستر درست کرنا ، بستر بچھانا.

بِچَھونا اُٹھنا

ماتم داری کا ختم ہونا، سوگ کا دور ہونا

بِچَھونا پَڑنا

ماتم داری کے لیے دری ٹاٹ یا بوریا بچھنا

بِچَھونا اُٹھانا

بستر کو تہ کرنا، زمین سے بچھی ہوئی چیزوں کو اٹھانا

بِچَھونا بِچھنا

بستر ہونا

بِچُھوئی

ایک زیور کا نام. رک : بچھوا (نمبر ۳) کی تانیث

بِچھوڑے

بچھڑے ہوئے، بچھڑے

بِچَھونْڈا باندْھنا

مشکین کسنا ، ہاتھ پیچھے کی طرف لے جا کر مضبوط بان٘دھنا .

بِچَھونا بِچَھانا

بسترا کرنا

بِچَھونا وِچَھونا

بچھونا

بِچھوڑا

بچھڑنے کا عمل، علیحدہ ہونے کی کیفیت، فراق، ہجر، جدائی

بِچَھوڑی

بستر ، بچھونا ، فرش .

بِچُّھو کا بَچَّہ

سخت شریر ، نہایت خطر ناک

بِچھوڑْنا

الگ کرنا، جدا کرنا

بِچُّھو کا مَنْتَر نَہ جانے، بانبی میں ہاتھ ڈالے

ذرا سے کام کی لیاقت نہیں رکھتا اور بڑے کاموں کا حوصلہ کرتا ہے

بِچُّھوکا کاٹا رووے ، سانپ کا کاٹا سووے

مشاہدے پر مبنی مشہور کہاوت مراد یہ ہے کہ بچھو کا زہر مہلک تو نہیں مگر سخت اذیت ناک ہے اس کے بر خلاف سان٘پ کا زہر مہلک ہے مگر اس کے کاٹنے میں اذیت کم ہوتی ہے .

بِچُّھو آسَن

ایک آسن کا نام (جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ آسن پر بیٹھ کر دونوں ہاتھوں کو آگے کی طرف اپنے گھٹنوں سے برابر فاصلے پر رکھتے اور کہنیوں سمیت زمین پر جمادیتے ہیں اس کے بعد آہستہ آہستہ پان٘و اوپر اٹھا کر گھٹنوں کو موڑنے ہیں اور پان٘و سر پر لگا دیتے ہیں

بِچُّھو کا مَنْتَر

روایتی طور پر وہ منتر جس کو پڑھ کر دم کرنے سے بچھو کے کاٹے کی تکلیف کم یا ختم ہوجاتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone