تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"taqaaza" کے متعقلہ نتائج

تَقاضا

۱. خواہش ، اقتضا ، مان٘گ ، طلب ، منشا ، درخواست .

تَقاضائی

تقاضا (رک) سے منسوب، مطالبہ یا خواہش پر اصرار کرنے والا، تقاضے میں شدت کرنے والا

تَقاضَگِیر

تقاضا کرنے والا، مطالبہ کرنے والا.

تَقاضا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا.

تَقاضا کَرْنا

مطالبہ کرنا، مانگنا، بار بار مانگنا یا طلب کرنا

تَقاضا اُٹْھنا

تقاضا اُٹھانا (رک) کا لازم .

تَقاضا اُتَرتا

مطالبہ پورا ہوجانا .

تَقاضا اُتَرنا

۔وہ چیز دی جانا۔ یا وہ فعل کیا جانا جس کے واسطے اصرار ہو۔ ؎

تَقاضا اُٹھانا

مطالبہ برداشت کرنا، مانگ یا طلب گوارا کرنا

تَقاضائے سِن

طفلی یا پیری کی طبعی خواہش کے موافق، مقتضائے وقت، مقتضائے عمر، حسب موقع

تقاضائے شدید

سخت طلب، از حد تاکید، ادائیگی قرضہ کے لئے بہت زور دینا

تَقاضائے وَقْت

تَقاضائے عُمْر

تَقاضاے بَشَرِیَّت

رک: تقاضا معنی نمبر ۲.

تَقاضائے طَبِیعَت

تقاضی

فیصلہ چاہنا، انصاف طلب کرنا

تَقاضے کا حُقَّہ بھی نَہِیں پِیا جاتا

جس بات میں جھگڑا ہو وہ نہیں کرنی چاہیے، قرض نہیں لینا چاہیے

غِنائی تَقاضا

غنائیت کی طرح فطری رجحان یا لگاؤ .

وَقْت کا تَقاضا

وقت کی ضرورت ، موقعے اور محل کی مناسبت ، حالات اور محل کا مقتضا ، زمانے کا رجحان ۔

مِلّی تَقاضا

قومی ضرورت ، ملی حکمت .

عِنْدَ التَّقاضا

غَیرَت کا تَقاضا

اپنی عزت و حمّیت کا احساس ، اپنے دل کی ندامت سے بچنا.

زَرِ تَوقِیضی

وہ روپیہ جو خُفیہ طور پر نیک کاموں میں خرچ کیا جائے

مَنطِقی تَقاضا

منطق اور دلائل کے مطابق تقاضا ، فطری تقاضا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone