Search results
Saved words
Showing results for "zameen"
Search results
Showing results for "zameen"
zamiin me.n gaa.D duu.ngaa
(سخت غُصّہ کی حالت میں کہتے ہیں) زمین میں دفن کر دوں گا، اِنتہائی سخت سزا دوں گا
zamiin kaa paa.nv paka.Dnaa
جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا
zamiin kaa paa.nv paka.D lenaa
جانے سے روکنا، قدم پکڑ لینا، جانے کی اجازت نہ دینا، قیام کے لیے کشش رکھنا یا کھینچنا، کسی مقام کا اپنی کسی صفت کے باعث کسی کو جانے سے روک لینا، نیز اتفاقی طور پر کسی جگہ قیام ہو جانا
zamiin digar, aasmaa.n digar
زمین کی کہنا آسمان کی سُننا ، ایک دوسرے کی ضد ہونے کے موقع پر بولتے ہیں ۔
zamiin par kisii ke naam kii sharaab chhi.Daknaa
مے نوشوں میں یہ دستور ہے کہ پینے سے پہلے کسی کا نام لے کر ایک آدھ چھینٹا شراب کا زمین پر گرا دیتے ہیں
zamiin par cha.Dhnaa
بہت زیادہ مسافتیں طے کرنا، گھوڑے کا روز بروز تگ و تاز میں زور پکڑنا، تیز رفتاری میں مشّاق ہونا
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone