تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"qewam" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"qewam" کے متعقلہ نتائج
قِوام دار دُودھ
اونٹا کر گاڑھا کیا ہوا دودھ جس کی تیاری اس طرح جاتی ہے کہ دودھ سے ایک بڑا حصہ پانی کا اور تھوڑی اس کی چکنائی دور کر دی جاتی ہے اور اس کے وزن کا تیسرا حصہ شکر اس میں شریک کی جاتی ہے اور پھر اس کو جوش دے کر گاڑھا بنایا جاتا ہے
چُسْت قِوام
شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.
تَارِیخِ اَقْوَامِ عَالَم
دنیا کی اقوام کی تاریخ، دنیا کے قوموں کا اتہاس، دنیا کے اقوام کا تذکرہ، دنیا کی اقوام کی روایات، دنیا کے قوموں کی ہسٹری
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔