تلاش شدہ نتائج
"mayassar" کے متعقلہ نتائج
مَیسّرہونا
نصیب ہونا، ملنا، حاصل ہونا، ہاتھ لگنا، بہم پہنچنا
مَیَسَّر آنا
بہم پہنچنا ، نصیب ہونا ، حاصل ہونا ، ملنا ، پانا ، ہاتھ لگنا ، دستیاب ہونا ، فراہم ہونا ۔
ٹُکْڑا مَیَسَّر ہونا
رزق ملنا، روزی کا بندوبست ہونا.
لَنگوٹی مَیَسَّر ہونا
ستر پوشی کے لیے معمولی کپڑے ملنا ، بہت معمولی لباس ملنا .
ٹُکْڑا مَیَسَّر نَہ آنا
فاقہ کشی کی نوبت پہن٘چنا، بھوکا مرنے لگنا
سامان مَیَسَّر ہونا
ضروری چیزوں کا مہیّا ہونا .
دَوا کے لِیے مَیَسَّر نَہِیں
is not available even in small quantity (said of something extremely rare)
ٹُھڈّی مَیَسَّر نَہ ہونا
انتہائی مفلسی کی حالت ہونا
مَقامِ عَیش مَیَسَّر نَمی شَوَد بے رَنج
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آرام کی جگہ بغیر تکلیف اٹھائے نہیں ملتی ، تکلیف کے بغیر راحت نہیں ملتی
دَوا کے لیے مُیَسَّر نَہ ہونا
کسی چیز کا بالکل نہ ملنا ، نایاب ہونا .
روٹی مَیَسَّر ہونا
کھانا مِلنا ، خوراک مِلنا.
شِغالے را مُیَسَّر نِیسْت اَنْگُور
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) گیدڑ کو ان٘گور میسر نہیں ، جب کوئی کسی چیز کا اہل نہ ہو تو بولتے ہیں