تلاش شدہ نتائج
"maa'muulii" کے متعقلہ نتائج
مَعْمُولی
معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق
مَعْمُولی وَضْع
غیر اہم وضع ، عام طرح کی ہیئت ۔
مَعْمُولی گَھڑی
عام قسم کی گھڑی ، رائج گھڑی
مَعْمُولی پَن
معمولی ہونے کی حالت ، رواج کے مطابق ہونا ۔
مَعْمُولی مَعْمُولی باتیں
چھوٹی چھوٹی نوعیت کی باتیں ، غیر اہم اور عام باتیں
مَعْمُولی بات
رسمی معاملہ یا بات، ادنیٰ بات ، سہل اور آسان امر، چھوٹی بات، غیر اہم بات
مَعْمُولی سے مَعْمُولی
معیار سے کم یا گرا ہوا ، جو اہم نہ ہو ، عام سی نوعیت کا
مَعْمُولی کارْرَوائی
۔مونث۔ضابطہ کی کارروائی۔ کارروائی جو ہمیشہ ہواکرتی ہے۔
مَعْمُولی ہَرْجَہ
(قانون) وہ ہرجہ جو اوس وقت تجویز کیا جاتا ہے جب قانونی حق پر حملہ ہوا ہو اور شخص متفرر کو نقصان پہنچا ہو
مَعْمُولی خَرْچ
مقررہ خرچ ، روزمرہ کا صرفہ ، بندھا ہوا خرچ
مَعْمُولی رَہْنا
زیر اثر رہنا ، متاثر رہنا ، معمول کے مطابق رہنا ، حسب ِمعمول رہنا ۔
مَعْمُولی چَھلّا گانٹھ
چھلے کی شکل میں لگائی جانے والی گانٹھ جو عموماً جانور وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے
مَعْمُولی سا کام
چھوٹا سا کام ، غیر اہم کام ، عام نوعیت کا کام ۔ ادب
غَیر مَعْمُولی
اہم، جو عام اور معمولی نہ ہو
کاغَذاتِ مَعْمُولی
(قانون) وہ ہیں جو روزمرّہ یا پندرہ روزہ یا ماہواری یا شش ماہی یا سالانہ متعلقہ محکموں اور دفتروں سے آتے ہیں ان پر دستخط حاکم کے نہیں ہونے چاہئیں صرف دستخط سررشتہ دار کے کافی ہیں.
صادِر مَعْمُولی
(معاشیات) صادر معمولی وہ اخراجات ہیں جن کی ہر دفتر کو معمولی طور پر ضرورت ہوتی ہے
حَمْلَۂ مَعْمُولی
(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.
غَیر مَعمُولی طَور پَر
unusually, extraordinarily