تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"karse" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"karse" کے متعقلہ نتائج
کُرْسی
لکڑی ، لوہے یا کسی اور پائدار چیز کی ایسی نشست گاہ جس پر ایک آدمی پیر لٹکا کر آرام سے بیٹھ سکے عموماً اس کے چار پایے ، دو بازو (بعض کے نہیں ہوتے) اور پشت ہوتی ہے ، بیٹھنے کی جگہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید ہے ، بیٹھنے کی جگہ وہ لکڑی یا لوہے کا تختہ لگا دیتے ہیں یا پید وغیرہ سے بُن دیتے ہیں ، اچھی قسم کی کرسیوں میں گدے بھی لگے ہوتے ہیں .
قُرْسا
(ماہی گیری) چھوٹی ذات کی باریک چھلکار تنگ دہن اور چاندی جیسی سفید رنگ مچھلی، وزن میں زیادہ سے زیادہ پانچ چھٹانک ہوتی ہے
کارساز
کام پورے کرنے والا، حاجتیں برلانے والا، (خدا یا دیوتا کے لیے) کام بنانے والا، کام سنْوارنے والا
کُرْسی سَنبھالْنا
منصب یا عہدہ پر فائز ہونا ، عہدہ کی ذمہ داریاں قبول کرنا ، جو کام سپرد کیا گیا ہو اس کی انجام دہی پر راضی ہونا .
قَول کُرسی نَشِین ہونا
پیش گوئی صحیح ثابت ہونا ، کہی ہوئی بات کا سچ نکلنا ، ماضی میں جو بات کہی گئی ہو اس کا صحیح اُترنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔