تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"iqbal" کے متعقلہ نتائج

اِقْبال

بختیاری، خوش نصیبی، سازگاری وقت و زمانہ، ادبار کی ضد

اَقبَل

बहुत क़ाबिल, बड़ा विद्वान्, भेगा, जिसे एक की दो चीज़ दिखाई देती हों।

اِقْبال مَنْد

خوش قسمت، صاحب اقبال، بخت ور

اِقبال مَندی

خوش نصیبی، طالع دری

اِقْبالِ دَعْویٰ

مدعاعلیہ کا عدالت میں مدعی کے دعوے کو درست تسلیم کرلینا.

اِقبال یاوَر ہونا

ہمیشہ خوش قسمت ہونا، ترقی کرنا

اِقْبالِ عِشْق

confession of love

اِقْبال کَرْنا

۱. اقرار کرنا ، اعتراف کرنا.

اِقْبالی مُجْرِم

self-confessed criminal

اِقْبال چَمَکْنا

خوش نصیبی کے دن آنا ، عروج اور کامیابی حاصل ہونا.

اِقْبالِ جُرْم

اپنے گناہ کا اعتراف، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار

اِقْبالِ سِکَنْدَری

extremely good fortune

اِقبالی

معترف، اقراری

اِقْبالِ جُرْم کرنا

اپنے گناہ کا اعتراف کرنا، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرنا

اِقْبالِیَت

ڈاکٹر محمد اقبال (رک : شاعر مشرق) کے افکار و خیالات اور ان کی تصانیف کا خصوصی رنگ اور اسلوب (ایک ناقد کے زاویۂ نگاہ سے).

اِقبالِیات

studies and researches on the life and poetry of Muhammad Iqbal, one of the greatest poets of the Urdu language

اَڑ بال

دور کا رشتہ دار ، جو بناوٹی طور پر رشتہ داری کا مدعی ہو

آڑی بیل

ترچھی پٹری كی بیل

آفتابِ اِقبال غُرُوب ہونا

زندگی کے بُرے دن آنا، زوال پذیر ہونا

آفتابِ اِقبال بُلَند ہونا

to have one's star in the ascendant

تَرَقّی اِقْبال ہو

(دعا) اقبال بڑھے، ترقی کرو، پھلو پھولو

equable

ہموار، غیر متبدّل۔.

equability

ایک سی چال

نَیَّر اِقبال بُلَند ہونا

خوش بختی کا اوج پر ہونا ، خوش قسمتی کا عروج پر ہونا ۔

آپ کے اقبال سے

کوئی کام کرنا ہو تو افسر یا امیر آدمی سے خوشامد کے طور پر کہتے ہیں کہ کام کرلوں گا

علامہ اقبالؔ

allusion to the great poet Allama Iqbal

جُرْم کا اِقْبال کَرنا

قصور ماننا، اپنی غلطی کا اعتراف کرنا

خوش اقبال

اقبال مند، خوش نصیب، خوش قسمت، بختاور

بَد اِقْبال

جس کا حکم اس کے ماتحت بھی نہ مانیں.

بَلَنْد اِقْبال

خوش قسمت، خوش نصیب، خوش اختر

وُرُودِ اِقْبال

بادشاہ کا تشریف لانا یا رونق افروز ہونا (فرمانا کےساتھ).

تَصَوُّرِ اِقْبال

imagination of Iqbal, contemplating confession

عُرُوجِ اِقْبال

بلند اقبالی ، خوشی قسمتی ، ترقی.

نُزُولِ اِقبال

رک : نزول اجلال

سِتارَۂ اِقْبال

اقبال مندی کا نشان ، خوش بختی کا ستارہ ؛ مُراد : اقبال مندی و خوش بختی .

صاحِبِ اِقْبال

اقبال مند، بااقبال، خوش نصیب، خوش قسمت، خوش حال

نَیَّرِ اِقبال

خوش قسمتی کا ستارہ

رِیحِ اِقْبال

موافقت کی ہوا ، موافقت ، بلند اقبالی.

آسمان دولت و اقبال

امیر آدمی کی تعریف میں کہتے ہیں

نَیَّرِ اِقبال چَمَکنا

قسمت کا ستارہ چمکنا ، نصیب اچھا ہونا ۔

دَولَت و اِقْبال غَم گُسار رَہیں

(دعائیہ کلمہ) ہمیشہ صاحبِ اقبال اور دولت مند رہو ، ہمیشہ عزت اور دولت مندی رہے

آفتاب اقبال اوج پر ہونا

نصیبہ ترقی پر ہونا، ترقی کا زمانہ ہونا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone