تلاش شدہ نتائج
"hujuumo.n" کے متعقلہ نتائج
حَجْماََ
حجم کے مطابق، جسامت ک لحاظ سے
ہَضْماً لِنَّفْسِہ
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) رک : ہضماًللنفس.
ہَضْماً لِلنَّفس
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) کسی نفسی سے ، عاجزی سے ، انکساری سے ، بوجہ کسر نفس .
ہَضْم نَفْس
نفس کشی نیز انکسار ، عاجزی ۔
ہاجِمانَہ
ہاجم کی طرح کا ؛ اچانک حملہ کر دینے والا ؛ (مجازاً) فوری ، اچانک
ہٰذا مِن فَضلِ رَبّی
قرآن مجید کی ستائیسویں سورہ النمل کی آیت کا ایک جزو (یہ میرے رب کا فضل ہے، یہ میرے رب کے فضل سے ہے) بالعموم انکسار اور اللہ کی نعمتوں کے اظہار کے لیے مستعمل
حَجْم نِگار
(طب) عضو میں تغیّرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگ Plethysmograph کا ترجمہ.
ہَضْم میں فُتُور ہونا
غذا کے ہضم ہونے میں رکاوٹ اور خلل پڑنا
ہَضْمی نِظام
نظام ہاضمہ ، ہضم کا طریق کار ۔