تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"darya" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"darya" کے متعقلہ نتائج
دَرْیا
پانی کی وہ لمبی اور کسی قدر چوڑی دھار جو اپنے منبع (جِھیل یا پہاڑ وغیرہ) سے نِکل کر خُشکی پر دُور تک بہتی ہے اور آخر میں کسی دوسرے دریا یا سمندر میں جا ملتی ہے، بڑی ندی
دَرْیاس
ایک بُوٹا ہے جس کی درازی ایک بالشت کے برابر ہوتی ہے اس کی ڈنڈی میں سے بہت سی شاخیں پھوٹتی ہیں . . . یہ دوا تبخیر اور نشہ پیدا کرتی ہے.
دَرِیا میں عَرِیضَہ دینا
(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.
دَرِیا میں رَہ کَر مَگَرمَچھ سے بَیر
جہاں انسان رہے اگر وہاں کے صاحبِ اقتدار یا با اثر لوگوں سے عداوت رکھے تو کہتے ہیں.
دَرِیا میں عَرِیضَہ ڈالْنا
(عو) حضرت فاطمہ ، خواجہ خضر ، پریوں یا امامِ مہدی کے نام کی عرضی لکھ کر اس میں اللہ سے کوئی مُراد مانگنے کے لیے دریا میں بہا دینا.
دَریا کُوزے میں بَنْد کَرْنا
کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔