تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Mehbooba" کے متعقلہ نتائج

مَحبُوبَہ

معشوقہ، پیاری، حسین عورت

مَحبُوبی

مُحِبی

میرا محب، میرا دوست (خطوط میں القاب کے لیے بھی مستعمل)

مُہَبّا

ریزہ ریزہ کی ہوئی ، (شے) جو گرد و غبار کی شکل میں ہو ، خاک دھول کی طرح باریک ۔

مُحِبَّہ

محبت کرنے والی، محبت رکھنے والی، اخلاص رکھنے والی عورت

مُحَبَّہ

مدینہ

مَحبُوب یَزداں

رک : محبوب خدا ۔

مَحبُوبِ رَبُّ الْعالَمِین

رک : محبوب خدا ۔

مَحْبُوْبِ خَاصْ و عَامْ

مَحبُوب خُدا

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوبِ حَقِیقی

حقیقی محبوب ، اصل محبوب ؛ مراد : خدائے تعالیٰ ۔

مَحبُوبِ مَجازی

اصلی کے خلاف اعتباری یا مادّی وجود رکھنے والا محبوب ، گوشت پوست رکھنے والا محبوب ؛ (مجازا ً) معشوق یا معشوقہ ۔

محبوب کردگار

مَحبُوب حَق

خدا کا پیارا، محمدؐ

مَحبُوبِ اَزَل

ازل کا پیارا ؛ مراد : خدا

مَحبُوب نَظَر

منظور نظر، دل پسند، عزیز، پیارا، چہیتا

مَحبُوب اِلٰہی

خدا کا پیارا، مراد: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مَحبُوب کِبْرِیا

محبوب خدا، خدا کا پیارا یعنی پیغمبر محمد

مَحبُوبِ سُبْحانی

خدا کا پیارا، محبوب خدا، محبوب کبریا

مَحبُوبِ اِلٰہ

رک ، محبوب الٰہی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَحبُوبِیَّتِ اِلہٰی

اﷲ تعالیٰ کی نظر میں پسندیدہ اور عزیز ہونا ۔

مَحْبُوبانَہ

محبوب کے مانند، پیارا، معشوقانہ، پسندیدہ، مرغوب

مَحبُوبانی

محبوب سے نسبت رکھنے والا ؛ (مجازاً) پیارا ، قابل محبت ۔

مَحبُوبِیَت

محبت، محبوب ہونے کی کیفیت، معشوق ہونا، پیارا پن

مَحبُوبات

محبوبہ (رک)کی جمع نیز (عموما ً) پسندیدہ و مرغوب چیزیں، پیاری چیزیں۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone