تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"KHafaqaa.n" کے متعقلہ نتائج

خَفَقان

دل کی دھڑکن جو معمول سےزیادہ ہو، ایک بیماری جس میں دل کی حرکت بڑھ جاتی ہے، مالیخولیا کی ابتدائی حالت

خَفَقان پَیدا کَرنا

کسی چیز سے خفقان ہوجانا

خَفَقان اُچَھلْنا

رک : حفقان اُٹھنا

خَفَقان کَرنا

ہول کھانا ، کسی خطرے کے اندیسے سے گھبرانا ، سہم کرنا ،

خَفَقان اُٹھنا

وحشت پیدا ہونا ، سودا سمانا .

خَفَقانی مِزاج

وہ شخص جس کے مزاج میں گھبراہٹ ہو .

خافِقَین

पूरब और पच्छिम।

خَفَقانی

خفقان میں مبتلا، وحشت زدہ‏، مخبوط الحواس، سودائی، وہ شخص جو ذرا ذرا سی بات سے گھبرا جائے، گھبرایا ہوا

خَفَقانِیَّت

خفقان میں مبتلا ہونے کی حالت ، گھبراہٹ ، وحشت .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone